• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پوری دنیا میں رامائن کا تہوار منانے کابی جے پی کا وعدہ

ایودھیا کو مزید ترقی دینے کے عزم کا بھی اظہارتاہم کسانوں کے احتجاج پر خاموشی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2024
in قومی خبریں
0
پوری دنیا میں رامائن کا تہوار منانے کابی جے پی کا وعدہ

نئی دہلی :سنکلپ پتر میں یوں تو بہت باتیں ہیں لیکن بی جے پی نے اپنے پسندیدہ مذہبی امورخا ص توجہ دیتے ہوئے پوری دنیا میں رامائن کا تہوار منانے اور ایودھیا کو مزید ترقی دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ سنکلپ پتر میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی پر مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔اصلاحات کی نظر سے کہا گیا ہے کہ انڈین جوڈیشل کوڈ لاگو ہوگا اور ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں گے یعنی ’ون نیشن، ون الیکشن ‘کا نفاذ کیا جائے گا۔بی جے پی کے انتخابی منشور میں کسانوں کی بات کہی گئی ہے لیکن کسانوں کے احتجاج پر خاموشی ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ زرعی انفراسٹرکچر کو ترقی دیا جائے گا۔ ماہی گیروں پر خاص توجہ ہے اور ان کے لئے ایک اسکیم شروع کی جائے گی۔ انتخابی منشور میں او بی سی، ایس سی اور ایس ٹی کو ہر میدان میں احترام دیا جائے گا۔
منشور میں بہت سی باتیں کی گئی ہیں لیکن اس کے اہم نکات میں شامل ہیں روزگار کی ضمانت۔ بڑا وعدہ یہ ہے کہ سال 2036 میں اولمپکس کی میزبانی کرنے کو کہا گیا ہے۔ اس میں 3 کروڑ لکھ پتی دیدی کی بات کہی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ خواتین ریزرویشن لاگو کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
کینیڈا میں24 سالہ ہندوستانی طالب علم کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

4 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार