• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رائے بریلی میں صحافی کی پٹائی ۔ راہل اور پرینکا کا مرکز پر حملہ

کہا : اس واقعہ سے پتہ چلتا ہے کہ آزادی صحافت کے معاملے میں ہندوستان 159ویں نمبر پر کیوں ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2024
in قومی خبریں
0
رائے بریلی میں صحافی کی پٹائی ۔ راہل اور پرینکا کا مرکز پر حملہ

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے رائے بریلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی انتخابی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے ایک صحافی کی پٹائی کرکے پریس کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔ لیکن پولیس اس پورے واقعہ میں خاموش تماشائی بنی رہی۔دونوں رہنماؤں نے کہا کہ آج ملک میں میڈیا کا ایک طبقہ جھوٹ پھیلا رہا ہے اور وزیر اعظم کی تعریفیں کر رہا ہے، جب کہ ایک اور طبقہ ہے جو سچ بولنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال رہا ہے اور سچ بولنے کی قیمت چکا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ "آج ملک میں دو طرح کے میڈیا ہیں – ایک وہ جن کی پیٹھ پر وزیر اعظم خود ‘جھوٹ اور نفرت’ پھیلاتے ہیں۔ دوسرے وہ لوگ جو اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر ’حق کی آواز‘ کو بلند کرنے کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ کے جلسے میں صرف اپنا کام کرنے والے نڈر صحافی کے خلاف پولیس کی حفاظت میں اس طرح کی غنڈہ گردی اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ نریندر مودی کے دور حکومت میں آزادی صحافت کے معاملے میں ہندوستان 159ویں نمبر پر کیوں ہے۔ ہم سب اس بہادر نوجوان صحافی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
واڈرا نے دعویٰ کیا کہ شاہ کی انتخابی ریلی کے دوران صحافی خواتین سے بات کر رہے تھے اور خواتین کہہ رہی تھیں کہ انہیں پیسے دے کر انتخابی ریلی میں لایا گیا تھا لیکن بی جے پی کارکنوں کو یہ بات پسند نہیں آئی اور انہوں نے صحافی کی پٹائی کردی۔انہوں نے کہاکہ”رائے بریلی میں وزیر داخلہ کی میٹنگ میں بی جے پی کے لوگوں نے صحافی راگھو ترویدی کو بے دردی سے مارا۔ وزیر داخلہ تقریریں کرتے رہے اور پولیس خاموش تماشائی بن کر دیکھتی رہی۔ صحافی کو صرف اس لیے مارا پیٹا گیا کہ اس نے کچھ خواتین سے بات کی جنہوں نے کہا کہ انہیں میٹنگ میں شرکت کے لیے پیسے دیے گئے ہیں۔کانگریس جنرل سکریٹری نے کہاکہ ”بی جے پی جس نے پورے ملک کے میڈیا کو خاموش کر رکھا ہے، ان کے خلاف اٹھنے والی آواز کو برداشت نہیں کر سکتی۔ بی جے پی جو آئین کو ختم کرنے کی مہم چلا رہی ہے، اس ملک میں جمہوریت کو تباہ کرکے عوام کی آواز کو چھیننا چاہتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار
قومی خبریں

دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
Next Post
چوتھے مرحلے کےتحت بہار کی پانچ سیٹوں سمیت 96سیٹوں پرپولنگ شروع

چوتھے مرحلے کےتحت بہار کی پانچ سیٹوں سمیت 96سیٹوں پرپولنگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

19 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

راجستھان میں نرسنگ کی طالبہ کا گلا ریت کر قتل کرنے کی واردات سے سنسنی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem