• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مغربی بنگال کے 25 ہزار سے زیادہ اسکول ملازمین کی نوکریاں منسوخ

سپریم کورٹ نے کہا کہ جو لوگ نوکری کر رہے تھے، انہیں تنخواہ لوٹانے کی ضرورت نہیں-3 مہینے میں نئی بھرتی کا عمل پوراکیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2025
in ریاستی خبریں
0
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے 25 ہزار سے زیادہ اساتذہ/اسکول ملازمین کی نوکری منسوخ کر دی ہے۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس سنجے کمار کی بنچ نے اس بارے میں گزشتہ سال آئے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو صحیح ٹھہرایا ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف مغربی بنگال حکومت سپریم کورٹ پہنچی تھی۔ اس کے علاوہ بھی اس مسئلے پر 120 سے زیادہ عرضیاں داخل ہوئی تھیں۔

اپریل 2024 میں اپنے دیئے گئے فیصلے میں ہائی کورٹ نے سبھی نوکریوں کو منسوخ کرتے ہوئے ان لوگوں سے سود سمیت پوری تنخواہ وصول کرنے کے لیے کہا تھا۔ حالانکہ سپریم کورٹ نے کہا کہ جو لوگ نوکری کر رہے تھے، انہیں تنخواہ لوٹانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے 2016 میں ہوئے پورے تقرری عمل کو جوڑ توڑ اور دھوکہ دہی سے بھرا قرار دیا۔

2016 میں اسٹیٹ اسکول سروس کمیشن کے ذریعہ ہوئی بھرتی کے لیے 23 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے امتحان دیا تھا۔ اس میں 25 ہزار سے زیادہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے الزامات لگے تھے۔ اب سپریم کورٹ نے 3 مہینے میں نئے بھرتی عمل کو پورا کرنے کے لیے کہا ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ جو پچھلے امیدوار بے داغ تھے، انہیں بھرتی عمل میں کچھ رعایت دی جا سکتی ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں انسانیت کی بنیاد پر ایک معذور ملازم کو نوکری جاری رکھنے کی اجازت دی۔ باقی معذور امیدواروں کو نئے بھرتی عمل میں کچھ رعایت دینے کے لیے کہا ہے۔ ہائی کورٹ نے پورے گھوٹالے کی سی بی آئی جانچ کو چیلنج بھی کیا تھا۔ سپریم کورٹ اس پہلو پر 4 اپریل کو سماعت کرے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کے لئے انتخاب کا اعلان

وقف ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

2 گھنٹے ago
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार