• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جینت سنہا اور گوتم گمبھیر نےانتخابی ذمہ داریوں سے آزاد ی مانگی

سوشل میڈیا پر پوسٹ ڈوال کر دونوں نے بی جے پی صدر سے کی گذارش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2024
in قومی خبریں
0
جینت سنہا اور گوتم گمبھیر نےانتخابی ذمہ داریوں سے آزاد ی مانگی

نئی دہلی :ہزاری باغ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ جینت سنہا نے بھی پارٹی سے درخواست کی ہے کہ انہیں انتخابی ذمہ داریوں سے آزاد کیا جائے۔ انہوں نے پارٹی سربراہ جے پی نڈا کو اس بارے میں مطلع کیا ہے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔اپنی پوسٹ میں جینت سنہا نے لکھا، ’’میں نے پارٹی صدر جے پی نڈا سے مجھے میری براہ راست انتخابی ذمہ داریوں سے آزاد کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ میں ہندوستان اور دنیا بھر میں عالمی ماحولیات کی تبدیلی سے نمٹنے کی اپنی کوششوں پر توجہ مرکوز کر سکوں۔‘‘ انہوں نے کہا، ’’میں پارٹی کے ساتھ معاشی اور گورننس سے متعلق معاملات پر کام کرتا رہوں گا۔ مجھے پچھلے دس سالوں سے ہندوستان اور ہزاری باغ کے لوگوں کی خدمت کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ اس کے علاوہ، مجھے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی قیادت کی طرف سے فراہم کردہ بہت سے مواقع سے نوازا گیا ہے۔ میں ان سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ جئے ہند۔
اس سے پہلے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے بھی ایس ہی پوسٹ کی ہے اور جے پی نڈا سے خود کو سیاسی ذمہ داریوں سے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ فی الحال وہ کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں اور سیاسی ذمہ داریوں سے آزاد رہنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے انہوں نے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے بات کی ہے۔
جینت سنہا اورگوتم گمبھیر نے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب بی جے پی لوک سبھا انتخابات کے لیے 100 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرنے والی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دہلی کی 7 لوک سبھا سیٹوں کے لیے جاری ہونے والی فہرست میں کئی ارکان پارلیمنٹ کے ٹکٹ کٹ سکتے ہیں اور گوتم گمبھیر کا نام بھی ان میں شامل ہو سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
مہاراشٹرمیں ناسک منماڈ چاندواڑ شاہراہ واقع مزار منہدم کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

10 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार