• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا

درخواست گزار کی شکایت پردہلی ہائی کورٹ نے جواب دینے کے لئے چار ہفتے کا وقت دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک پردہ نشین مسلم خاتون کی درخواست پر سٹی پولیس کا موقف طلب کیا ہے جس میں عہدیداروں کیخلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات اور کارروائی کی مانگ کی گئی ہے جو مبینہ طور پر اس خاتون کو بغیر نقاب کے زبردستی پولیس اسٹیشن لے گئے تھے اور ذلت آمیز سلوک کا نشانہ بنایا۔ درخواست گزار نے دعویٰ کیا کہ 5اور 6 نومبر کی درمیانی شب کچھ پولیس عہدیدار ا نکے گھر میں گھس گئے غیر قانونی تلاشی لی بغیر پردے بغیر نقاب کے انہیں تھانے لے گئے اور قانون کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے 13 گھنٹے تک حراست میں رکھا۔ جسٹس سوربا بنرجی نے خاتون کی درخواست پر سٹی پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کیا جس میں عہدیداروں کو ان مقدس مذہبی، سماجی رسوم و رواج کے بارے میں حساس بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل ایم سفیان صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس عہدیداروں کا طرز عمل درخواست گزار کے آئین میں درج بنیادی حقوق کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
گذشتہ 30 نومبر کے حکم میں جسٹس بنرجی نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ پولیس اسٹیشن کے احاطے کے اندر اور اس کے ارد گرد نصب تمام کیمروں کے ساتھ ساتھ شہر کے حکام اور علاقے میں نجی رہائشیوں کے ذریعے نصب کیے گئے تمام سی سی ٹی وی فوٹیج کو محفوظ رکھیں۔ عدالت نے سٹی پولیس کو درخواست گزار کی شکایت پر ان کی طرف سے کی گئی کارروائی کے بارے میں ا سٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کیلئے چار ہفتوں کا وقت دیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ‘پرد ہ نشین خاتون کو ‘زندگی کے حق کے تحت فراہم کردہ انتخاب اور لباس پہننے کے حق کے ساتھ مذہبی منظوری کی ڈھال حاصل ہے اور اسے اس کے واجب پردے کے بغیر دنیا کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کا طرز عمل اس کے ‘رائیٹ ٹو پرائیویسی، ‘رائٹ ٹو ڈگنیٹی اور ‘رائٹ ٹو ریپوٹیشن کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پولیس کا طرز عمل اس کی مرضی کے بغیر زبردستی اس کی رہائش گاہ کے اندر داخل ہوا، وہ بھی اس وقت جب وہ بالکل اکیلی تھی، غیر قانونی طور پر گھر کی تلاشی لی، اسے بغیر پردے؍ برقعے کے اس کی رہائش گاہ سے گھسیٹ کر تھانے لے جایا گیا۔ اسے غیر قانونی طور پر پولیس میں حراست میں لیا گیا۔ معاملے کی اگلی سماعت جنوری میں ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
مرکزی وزیر پھگن سنگھ کلستے الیکشن ہار گئے

مرکزی وزیر پھگن سنگھ کلستے الیکشن ہار گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

7 گھنٹے ago
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem