• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پرائمری اور مڈل اسکول میں اساتذہ کے لئے کم از کم 6 کلاسز لینا لازمی

جس دن اساتذہ 6 کلاسز نہیں لیں گے اس دن کی تنخواہ روک دی جائے گی۔

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2023
in بہار
0
پرائمری اور مڈل اسکول میں اساتذہ کے لئے کم از کم 6 کلاسز لینا لازمی

پٹنہ :بہار کے ارول ضلع کے سبھی 547 پرائمری اور مڈل اسکول میں اب اساتذہ کو روزانہ کم از کم 6 کلاسز لینی ہوں گی۔ اساتذہ جس دن 6 کلاسز نہیں لیں گے، ان کی رپورٹ ہیڈماسٹر کو اسی دن بی ای او کے ذریعہ سے ضلع ہیڈکوارٹر کو بھیجنی ہوگی۔ ایسے ٹیچرس پر کارروائی کی سفارش بھی ہیڈ ماسٹر کو اسی دن کرنی ہوگی۔ جس دن اساتذہ 6 کلاسز نہیں لیں گے اس دن کی تنخواہ روک دی جائے گی۔ اگر ہیڈماسٹر اس سے متعلق رپورٹ نہیں دیتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کی سفارش بی ای او کریں گے۔یہ ہدایت ریاستی ہیڈکوارٹر سے ملی ہے جس کے بعد ڈی پی او نیرج کمار کے ذریعہ سبھی بلاک ایجوکیشن افسر کو خط بھیج کر ان کے ذریعہ سے سبھی اسکول کو یہ جانکاری دی گئی ہے۔ بی ای او کو خط میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ انسپکٹنگ افسر سے رپورٹ لے کر مقررہ فارم میں رپورٹ دستیاب کرائیں۔ فارم میں دی گئی جانکاری کو متعلقہ پورٹل یا گوگل شیٹ پر شیئر کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
محکمہ کے ذریعہ جاری کیے گئے فارم کے مطابق اساتذہ کی حاضری یا غیر حاضری کی جانکاری بی ای او کو دینی ہوگی۔ حکم میں بتایا گیا ہے کہ ’مشن دکش‘ کے تحت روزانہ کلاسز لیے جا رہے ہیں یا نہیں، اس کی اطلاع بھی دینی ہوگی۔ ’مشن دکش‘ کے تحت نشان زد بچوں کی تعداد اور مشن دکش کے تحت گزشتہ کام کے دن میں لیے گئے کلاسز کی تفصیل دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ درجہ 6 سے 8 تک کے بچے جو مشن دکش میں شامل ہو رہے ہیں، انھیں کتنے پیریڈ پڑھایا گیا، اس سے متعلق رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔ بال سنسد، سرپرست و اساتذہ کی میٹنگ، ایم ڈی ایم، بیت الخلاء و ٹائم ٹیبل سے متعلق رپورٹ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ مختلف اسکولوں کے سلسلے میں تجربہ گاہ، بیت الخلاء و دیگر سہولیات کی بھی اَپڈیٹ جانکاری دینی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی
بہار

نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
Next Post
اکھلیش یادو کے خلاف درج فوجداری کارروائی پر روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

14 گھنٹے ago
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार