• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اقرا حسن نے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی

سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ پہلی بار میں ان کی کسی بات سے متفق ہوں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی

اتر پردیش میں کئی مساجد کے سروے کا مطالبہ چل رہا ہے، اور کچھ میں سروے شروع ہونے سے تنازعہ بھی پیدا ہو چکا ہے۔ سنبھل میں پیش آیا تشدد اس کی مثال ہے۔ اس واقعہ کے بعد بھی کئی مقامات پر مندر ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں اور انتظامیہ نے تو کچھ قدیم مندروں کی تلاش بھی کی ہے۔ اس سلسلے میں 19 دسمبر کو آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے ایک بیان دیا تھا جس کی تعریف اپوزیشن لیڈران بھی کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’’ایودھیا میں رام مندر بننے کے بعد کچھ لوگ ایسے ایشوز کو اچھال کر خود کو ’ہندوؤں کا لیڈر‘ ثابت کرنا چاہتے ہیں۔‘‘
موہن بھاگوت کے اس بیان کی تعریف سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے بھی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’پہلی بار میں موہن بھاگوت کی کسی بات سے متفق ہوں۔ حالانکہ اس کی شروعات وہیں (ایودھیا) سے ہوئی ہے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ ’’ان سب باتوں کے سبب ترقی سے متعلق ایشوز کہیں نہ کہیں پیچھے چھوٹ جاتے ہیں۔ بھاگوت جی کی بات سے میں متفق ہوں۔ اب بس ان کی پارٹی کو بھی متفق ہونا چاہیے۔
اقرا حسن کا کہنا ہے کہ ہماری بھی یہی کوشش ہے کہ سماج کا جو تانا بانا ہے وہ بنا رہے اور آپسی بھائی چارہ کے ساتھ ہم سب لوگ اپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔ ایسے ایشوز پر کام کریں جو عوام سے جڑے ہوئے ہیں۔ جو مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں ان کو توجہ نہ دی جائے۔ اقرا یہ بھی کہتی ہیں کہ آر ایس ایس چیف نے جو بات کہی اس سے متعلق بی جے پی کو غور کرنا چاہیے۔ آج کے وقت میں ہمیں اپنے ملک کی ترقی کے بارے میں سوچنا چاہیے، یہ بہت ضروری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
قومی خبریں

اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کو ’جُگاڑ کمیشن‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
Next Post
لوک سبھا اسپیکر کے لئے ملک میں پہلی بار انتخاب

لوک سبھا کا سرمائی اجلاس اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

1 منٹ ago
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

37 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem