• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دی جائےگی -اجیت پوار

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر کی سیاست میں پھر ہلچل , اجیت پوار این سی پی سے بغاوت کر کے اپنے حامیوں کے ساتھ شندے حکومت میں شامل

ممبئی :مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی چیف اجیت پوار نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ این سی پی چیف پیر کے روز دھولے پہنچے تھے جہاں انھوں نے ’سمّان یاترا‘ سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ ’’مرکزی حکومت ایک نیا بل (وقف ترمیمی بل 2024) لے کر آئی ہے۔ اس بل کو جے پی سی کے پاس بھیجا گیا ہے، جس میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کے اراکین شامل ہیں۔ اس جے پی سی میں حزب اختلاف اور برسراقتدار دونوں طبقہ کے اراکین ہوں گے۔ وہاں پر نئے بل کے سبھی پہلوؤں پر بات چیت کی جائے گی۔
اجیت پوار نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’’این سی پی نے فیصلہ لیا ہے کہ اگر آپ کو اس بل سے متعلق کوئی فکر ہے تو ہم آپ کی فکر کو سنیں گے۔ ہم اقلیتوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ میں آپ سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ کسی بھی افواہ پر یقین نہ کریں، ہم کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اجیت پوار کی جان کو خطرہ ہونے کی بات کہی گئی تھی، لیکن اس کے اگلے ہی دن وہ دھولے پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کو لے کر پولیس و انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے اور سیکورٹی اہلکار بالکل الرٹ موڈ پر دکھائی دیے۔ خفیہ محکمہ سے ملی اطلاع کے بعد پولیس نے اجیت پوار کی حفاظت بڑھا دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا بل بہار اسمبلی میں منظور

’وَن کینڈیڈیٹ-وَن ریزلٹ‘ کے مطالبہ پر طلبا کا زوردار مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

17 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार