• Home
جمعہ, نومبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ننجر کے قتل میں ہندوستان کا ہاتھ ! کنیڈاکےوزیر اعظم کا الزام

ٹروڈو نے ہندوستان پر " معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے کنیڈاکے ساتھ تعاون کرنے" پر بھی زور دیا۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2023
in عالمی خبریں, قومی خبریں
0
ننجر کے قتل میں ہندوستان کا ہاتھ ! کنیڈاکےوزیر اعظم کا الزام

اوٹاوا: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے کئی ماہ بعدوزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو الزام لگایا کہ اس مہلک شوٹنگ کے پیچھے ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہے۔نجر جو بھارت میں مطلوب تھا، کو 18 جون کو کینیڈا کے سرے، بی سی میں ایک گوردوارے کے باہر پارکنگ ایریا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔پنجاب کے جالندھر کے بھارسنگھ پور گاؤں سے تعلق رکھنے والا نجر سرے میں مقیم تھا اور اسے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے "مفرور” قرار دیا تھا۔
سی بی سی نیوز، کینیڈا کے مطابق، پی ایم ٹروڈو نے کہا کہ قومی سلامتی سے منسلک حکام کے پاس اس بات پر یقین کرنے کی وجوہات ہیں کہ "ہندوستانی حکومت کے ایجنٹوں” نے کینیڈین شہری کا قتل کیاہے، جو سرے کے گرو نانک سکھ گرودوارے کے صدر بھی تھے۔ٹروڈو نے کہاکہ "کینیڈا کی سیکورٹی ایجنسیاں حکومت ہند کے ایجنٹوں اور ایک کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے درمیان ممکنہ تعلق کے معتبر الزامات کی سرگرمی سے پیروی کر رہی ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ کینیڈا میں کینیڈین شہری کے قتل میں غیر ملکی ہاتھ یا حکومت کا ملوث ہونا ناقابل قبول ہے۔
کینیڈا کی سرزمین پر کینیڈین شہری کے قتل میں غیر ملکی حکومت کا کوہونا ہماری خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے۔ ٹروڈو نے مزید کہا کہ یہ ان بنیادی اصولوں کے خلاف ہے جن کے ذریعے آزاد، کھلے اور جمہوری معاشرے اپنے آپ کو چلاتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اس معاملے پر کینیڈا کے اتحادیوں کے ساتھ رابطہ کر رہے ہیں۔
سی بی سی نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹروڈو نے ہندوستانی حکومت سے "اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنے” پر بھی زور دیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کچھ انڈو-کینیڈین "ناراض” تھے اور "شاید ابھی خوفزدہ ہیں”، انہوں نے مزید کہا، "ہمیں اس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ ہمیں تبدیل کریں”۔
اس سے قبل این آئی اے نے گزشتہ سال جولائی میں جالندھر میں ایک ہندو پجاری کے قتل کے سلسلے میں نجر پر 10 لاکھ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا تھا۔ہردیپ سنگھ ننجر ہندو پجاری کے قتل کے سلسلے میںہی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) کو مطلوب تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق
عالمی خبریں

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں
عالمی خبریں

نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
Next Post
پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں منتقلی آج

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں منتقلی آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

13 گھنٹے ago
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem