• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عربی زبان کو ’ این آئی او ایس‘ کے تیار کردہ مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے: مرکزی تعلیمی بورڈ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ کے سکریٹری سید تنویر احمد نے اپنے ایک مکتوب میں ’ این آئی او ایس‘ سے مطالبہ کیا ہے کہ عربی زبان کو اس کی جانب سے تیار کئے گئے مضامین کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ اگر عربی زبان کو ’ این آئی او ایس‘ کے مضامین کی فہرست میں شامل کر دی جائے تو مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی ایک بڑی تعداد کو اس سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا ‘‘۔ مرکزی تعلیمی پالیسی ’ این ای پی 2020‘ میں غیر ملکی زبانوں کو سیکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور ترغیب دی گئی ہے کہ طلباء انہیں سیکھنے کی طرف متوجہ ہوں۔ ایسی صورت میں عربی زبان کی شمولیت سے طلباء میں اس زبان کو سیکھنے کا شوق بیدار ہوگا اور غیر ملکی زبان کو سیکھنے کی تحریک پیدا ہوگی۔ سید تنویر احمد نے ’ این آئی او ایس‘ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’ وہ طلباء جو بزبان اردو میٹرک اور بارھویں کے امتحانات دینا چاہتے ہیں، انہیں بغیر اردو سینٹر کے داخلہ دیا جائے ۔ فی الوقت ’ این آئی او ایس‘صرف انہی مقامات پر اردو طلباء کو داخلے کی اجازت دیتا ہے جہاں اردو کے مراکز قائم ہیں جبکہ بیشتر شہروں میں اردو مراکز دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے طلباء امتحان میں شرکت سے محروم رہ جاتے ہیں جو ان کی حق تلفی کا سبب بنتا ہے۔ سید تنویر نے کہا کہ ’’ اردو طلباء ’ این آئی او ایس‘ کے اردو مرکز میں تعلیم حاصل کیے بغیر بھی امتحان دینے کے قابل ہو سکتے ہیں کیونکہ ملک میں کئی تنظیمیں اور تعلیمی ادارے ان طلباء کو آن لائن کوچنگ فراہم کرتے ہیں جہاں سے استفادہ کرکے یہ امتحان میں شرکت کی اہلیت پیدا کر لیتے ہیں ۔ لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ’ این آئی او ایس‘ تمام اردو میڈیم کے طلباء کے داخلے کی اجازت دے اور کانٹیکٹ کلاس کے لزوم کی شرط کو حذف کرے۔ اگر ’ این آئی او ایس‘ کی جانب سے اس مطالبے کو قبول کرلیا جاتا ہے تو اس سے اردو طلباء کو آگے کی تعلیم حاصل کرنے کا مزید موقع ملے گا۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
دہلی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان عام آدمی پارٹی کے 8 اراکین اسمبلی کا استعفی

گجرات میں بلدیاتی انتخاب میں عام آدمی پارٹی کا شاندار مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

4 منٹس ago
یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل پر حملہ ، چار افراد جاں بحق

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem