• Home
جمعہ, اگست 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

این آئی آر ایف ریکنگ میں آئی آئی ٹی مدراس کو پورے ملک میں اول مقام حاصل

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے این آئی آر ایف رینکنگز 2024 کے نویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2024
in قومی خبریں
0
افغانی طالبہ کے ذریعے ہندوستانی طالبہ کی آئی ڈی کا ناجائز استعمال

نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے این آئی آر ایف رینکنگز 2024 کے نویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا۔ ہر سال جاری کی جانے والی یونیورسٹیوں کیرینکنگ کو مختلف پیمانوں کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ کی ریکنگ میں آئی آئی ٹی مدراس نے پورے ملک میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ آئی آئی ایس سی بنگلورو نے این آئی آر ایف رینکنگ 2024 کے مجموعی زمرہ میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ آئی آئی ٹی مدراس انجینئرنگ زمرہ میں بھی پہلے مقام پر ہے۔
نئی دہلی کے ’بھارت منڈپم‘ میں منعقد ایک تقریب کے دوران مجموعی طور پر 13 زمروں کی رینکنگ جاری کی گئی ہے۔ اس سال میڈیکل زمرہ میں ایمس دہلی نے ٹاپ کیا ہے۔ ہندو کالج نے اس سال کالج زمرہ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ آئی آئی ایم احمد آباد نے مینجمنٹ زمرہ میں سرفہرست مقام پایا ہے۔ علاوہ ازیں آئی آئی ایس سی بنگلورو کو سب سے بہترین ہندوستانی یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی مدراس کو سب سے بہترین انجینئرنگ ادارہ منتخب کیا گیا ہے۔ یونیورسٹیوں کو حاصل مقام کی تفصیل اس طرح ہے

مجموعی زمرہ میں اعلیٰ 10 ادارے:
آئی آئی ٹی مدراس

آئی آئی ایس سی بنگلورو

آئی آئی ٹی بامبے

آئی آئی ٹی دہلی

ایٹ کانپور

آئی آئی ٹی کھڑگ پور

ایمس، نئیدہلی

آئی آئی ٹی روڑکی

آئی آئی ٹی گواہاٹی

جے این یو، نئی دہلی

انجینئرنگ زمرہ کے تحت سرفہرست ادارے:
آئی آئی ٹی مدراس

آئی آئی ٹی دہلی

آئی آئی ٹی بامبے

ایٹ کانپور

آئی آئی ٹی کھڑگ پور

آئی آئی ٹی روڑکی

آئی آئی ٹی گواہاٹی

آئی آئی ٹی حیدر آباد

آئی آئی ٹی تیروچیراپلی

آئی آئی ٹی-بی ایچ یو وارانسی

ٹاپ مینجمنٹ ادارے:
آئی آئی ایم احمد آباد

آئی آئی ایم بنگلور

آئی آئی ایم کوزیکوڈ

آئی آئی ٹی دہلی

آئی آئی ایم کلکتہ

آئی آئی ایم ممبئی

آئی آئی ایم لکھنؤ

آئی آئی ایم اندور

ایکس ایل آر آئی، جمشید پور

آئی آئی ٹی بامبے

یونیورسٹی زمرہ میں سرفہرست ادارے:
آئی آئی ایس سی، بنگلورو

جے این یو، نئی دہلی

جے ایم آئی، نئی دہلی

منی پال اکیڈمی آف ہایر ایجوکیشن، منی پال

بی ایچ یو، وارانسی

دہلی یونیورسٹی، امرتا وشو ودیاپیٹھم، کوئمبٹور

اے ایم یو، علی گڑھ

جادو پور یونیورسٹی، کولکاتا

وی آئی ٹی، ویلور

ہندوستان کے سرفہرست کالج:
ہندو کالج، دہلی، مرانڈا ہاؤس، دہلی

سینٹ اسٹیفنس کالج، دہلی

رام کرشن مشن وویکانند شتابدی کالج، کولکاتا

آتما رام سناتن دھرم کالج، دہلی

سینٹ زیویرس کالج، کولکاتا

پی ایس جی آر کرشنمل مہیلا کالج، کوئمبٹور

لوئلا کالج، چنئی

کروڑی مل کالج، دہلی

لیڈی شری رام کالج فار ویمن، دہلی

سرفہرست لاء ادارے:
نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی، بنگلورو

نیشنل لاء یونیورسٹی، دہلی

نالسار یونیورسٹی آف لاء، حیدر آباد

مغربی بنگال نیشنل لاء یونیورسٹی، کولکاتا

سمبایوسس لاء اسکول، پونے

آرکیٹکچر و پلاننگ زمرہ کے تحت سرفہرست ادارے:
آئی آئی ٹی روڑکی

آئی آئی ٹی کھڑگ پور

این آئی ٹی کالی کٹ

آئی آئی ای ایس ٹی، شیب پور

اسکول آف پلاننگ اینڈ آرکیٹکچر، نئی دہلی

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال
قومی خبریں

راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

یونین بینک آف انڈیا سمیت 5 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

11 گھنٹے ago
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem