• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں کانگریس نےاپناوچن پتر جاری کر دیا

وچن پتر میں کسانوں کی قرض معافی،خواتین کو ہر ماہ پندرہ سوروپے سمان ندھی ،اندرا جیوتی گرہ اسکیم کے تحت سو یونٹ بجلی اورپرانی پینشن اسکیم کے نفاذ کے وعدے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2023
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں کانگریس نےاپناوچن پتر جاری کر دیا

بھوپال : مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے آج اپنا وچن پتر جاری کردیا ہے۔ وچن پتر میں کانگریس نے جہاں صوبہ کی عوام سے بارہ سو نوے وچن کئے ہیں تو وہیں ایک سو ایک اسکیموں کے نفاذ کی گارنٹی بھی جاری کی ہے۔ بھوپال رویندر بھون میں منعقدہ وچن تقریب میں کمل ناتھ اور دگ وجے سنگھ کے علاوہ ایم پی کانگریس کی اعلی قیادت موجود رہی۔ اقلیتوں کی نمائندگی کے لئے اسٹیج پر عارف مسعود کو جگہ دی گئی تھی۔ کانگریس کے ذریعہ جاری کردہ وچن پتر کو جہاں سبھی طبقات کا خیال رکھنے والا بتایا جارہا ہے تو وہیں بی جے پی نے وچن پتر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ کانگریس کے ذریعہ جاری کئے گئے وچن پتر میں کسانوں کی قرض معافی،خواتین کو ہر ماہ پندرہ سو روپیہ سمان ندھی کی ادائیگی،اندرا جیوتی گرہ اسکیم کے تحت سو یونٹ بجلی مفت،پرانی پینشن اسکیم کو نافذ کرنے،کسانوں کو سینچائی کے لئے پانچ ہارس پاور تک بجلی مفت،کسانوں پر دائر فرضی مقدمات کی واپسی،ذات پات پر مبنی مردم شماری کرانے کا عہد،سرکاری ملازمت میں ستائیس فیصد اوبی سی ریزرویشن ،مدھیہ پردیش میں مفت اسکول تعلیم کا نفاذ جیسے اہم نکات وچن پتر کا حصہ ہیں۔
وچن پتر پر اظہار خیال کرتے ہوئے ایم پی کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا کہ وچن پتر کے لئے ہمیں پورے صوبہ سے نوہزار سے زیادہ مشورہ موصول ہوئے تھے۔اور سبھی مشورہ اہمیت کے حامل تھے لیکن ان میں ترجیحات کی بنیاد پر مشوروں کو وچن پتر میں جگہ دی گئی ہے۔کانگریس آئے گی خوشحالی لائے گی۔ مدھیہ پردیش جنتا کا وشواس ہے۔کانگریس پارٹی جو وچن دیتی ہے اسے پورا کرتی ہے۔وچن پتر کے لئے سبھی سماج کے ساتھ سماجی تنظیموں نے بھی اپنے مشورے دیئےتھے۔اس وچن پتر کو تیار کرنے میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگا ہے۔ہمارے وچن پتر میں عام انسانوں سے جڑےانسٹھ مدعوں کو شامل کیاگیا ہے۔وچن پتر میں دو سو پچیس خاص نکات ہیں۔آج ہم دوہزار تیئس مدھیہ پردیش ودھان سبھا کے لئے اپنا وچن پتر جاری کر رہے ہیں۔سماجی انصاف،ملازمین،ہر طبقے کے لئے،کسانوں کے لئے وچن پتر میں خصوصی پہلوؤں کو شامل کیاگیا ہے۔کانگریس نے وچن دیا تھا کہ کسانوں کا قرضہ معاف کرینگے اور کر کے دکھایا۔اس وچن پتر میں بھی جو نکات شامل ہیں کانگریس کی حکومت بنتے ہی اس پر ترجیحات کی بنیاد پر عمل ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
معروف اداکارہ وحیدہ رحمن کو ’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘ سے سرفراز

معروف اداکارہ وحیدہ رحمن کو ’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ‘ سے سرفراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

6 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem