• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش ور چھتیس گڑھ میں امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے دوسرے اور آخری مرحلے میں وزیر اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ اورآٹھ وزراءشامل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2023
in قومی خبریں
0
مدھیہ پردیش ور چھتیس گڑھ میں امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند

نئی دہلی :مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت ای وی ایم میں بند ہو گئی جبکہ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان براہ راست مقابلہ ہے۔ مدھیہ پردیش میں 5.6 کروڑ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹر ہیں۔ چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے دوسرے اور آخری مرحلے میں وزیر اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ، آٹھ وزراء اور چار اراکین اسمبلی سمیت 958 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ چھتیس گڑھ میں دوسرے مرحلے میں 70 سیٹوں پر 1,63,14,479 ووٹر کل 958 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے، جن میں 827 مرد، 130 خواتین اور ایک تیسری جنس کے امیدوار شامل ہیں۔
مدھیہ پردیش میں سی ایم شیوراج سنگھ چوہان اور سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ سمیت کئی سینئر لیڈر اپنے اپنے بوتھ پر ووٹ ڈالنے پہنچے۔ سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کے گاؤں جیت کے بوتھ پر پہنچے اور کچھ ووٹروں سے بات کی۔ کمل ناتھ چھندواڑہ کے شکار پور پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں ووٹ ڈالنے جا رہا ہوں، پوری ریاست ووٹ ڈالنے جا رہی ہے۔ مجھے عوام پر اعتماد ہے۔ میں جیت عوام پر چھوڑتا ہوں۔ نئے ووٹرز سے اپیل ہے کہ وہ اپنا ووٹ احتیاط سے ڈالیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
ڈیپ فیکس ہندوستان کو درپیش بڑے خطرات میں سے ایک۔مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

6 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार