• Home
جمعہ, نومبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

  تہواروں کے پیش نظرہیمنت سورین نے امن و امان کی صورتحال کا  جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جن علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی یا جھگڑے کا امکان ہو وہاں خصوصی چوکسی برقرار رکھی جائے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
in ریاستی خبریں
0
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

رانچی:جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کل جھارکھنڈ سکریٹریٹ میں آنے والے تہواروں کے پیش نظر ریاست میں امن و امان کی بحالی کا اعلیٰ سطحی جائزہ لیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے سینئر پولیس افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ چیف سکریٹری الکا تیواری، ایڈیشنل چیف سکریٹری اویناش کمار، پرنسپل سکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ وندنا ڈڈیل، ڈی جی پی انوراگ گپتا، انسپکٹر جنرل آف پولیس اسپیشل برانچ پربھات کمار، انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشن شری اے وی ہومکر، پولیس کرائم انویسٹی گیشن کے انسپکٹر جنرل اسیم وکرانت منج اور پولیس کے اعلیٰ افسروں کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

وزیر اعلی ہیمنت سورین نے پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ ہولی، سرہول، عید، رام نومی وغیرہ جیسے تہواروں کے پیش نظر ریاست میں ہر قیمت پر بہتر امن و قانون کی برقراری کو یقینی بنائیں۔ تہواروں کو جرائم سے پاک ماحول میں باہمی محبت اور ہم آہنگی کے ساتھ منایا جانا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پولیس کو پوری چوکسی کے ساتھ الرٹ موڈ پر رہنا چاہیے تاکہ ریاست کے کسی بھی علاقے میں کوئی معمولی ناخوشگوار واقعہ، فرقہ وارانہ کشیدگی یا کسی قسم کا تنازعہ رونما نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی یا جھگڑے کا امکان ہو وہاں خصوصی چوکسی برقرار رکھی جائے۔

ہیمنت  سورین نے پولیس افسران کو ہدایت دی کہ وہ شناخت شدہ حساس علاقوں میں امن کمیٹی کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگ کر کے تال میل قائم کریں۔ پرہجوم مقامات اور مذہبی مقامات پر پولیس فورس تعینات کریں اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھتے ہوئے سخت کارروائی کو یقینی بنائیں۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تہواروں کے دوران سوشل میڈیا پر کڑی نگرانی کی جائے۔ افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ میٹنگ میں ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس مسٹر انوراگ گپتا نے چیف منسٹر کو جرائم پر قابو پانے کے لئے کئے جا رہے کام کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کی۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا آنے والے تہواروں (ہولی، عید، رام نوامی، سرہول) کے پیش نظر ضروری احتیاطی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مجسٹریٹس/فورسز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور سی سی ٹی وی نصب کیے جائیں اور جلوس کے راستوں کی فزیکل ویری فکیشن کو یقینی بنایا جائے ڈرون بنائے جائیں۔ جلوس کے راستوں پر مجسٹریٹ/ فورس ڈیپوٹیشن اور کیو آر ٹی ایس وغیرہ کا انتظام کیا جائے اور ضلعی سطح پر امن کمیٹی کی میٹنگ کو یقینی بنایا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دوسرے مرحلے کے تحت 88سیٹوں پر پولنگ آج
ریاستی خبریں

دہلی میں ایس آئی آر کے تحت فارم 6 کے 3.16 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو  ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ
ریاستی خبریں

دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
ریاستی خبریں

انضمام معاملہ پر سپریا سولے نے دیا دو ٹوک بیان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ
ریاستی خبریں

آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
Next Post
جلوس والے راستے پر موجود 10 مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

جلوس والے راستے پر موجود 10 مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

2 دن ago
ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار

اب انتخابات ذات پات یا مذہب پر نہیں بلکہ مسائل پر لڑے جائیں گے-اعظم خان

2 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem