• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

یوپی-بہار سمیت 20 ریاستوں مین تیز بارش کا امکان

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2024
in قومی خبریں
0
مسلسل بارش کے سبب کئی ریاستوں میں معمولات زندگی مفلوج

نئی دہلی : ملک کے کئی علاقوں میں اس وقت کہیں زیادہ اور کہیں کم بارش ہو رہی ہے۔ کچھ ریاستوں میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال بھی ہے۔ بادل پھٹنے، لینڈ سلائڈ، بجلی بحران، آمد و رفت متاثر ہونے سے لوگوں کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے میں راجدھانی دہلی کی بات کی جائے تو ہفتہ کو دیر رات کئی مقامات پر ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مدھیہ پردیش میں بارش کی وجہ سے سیلاب جیسے حالات پیدا ہو رہے ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے ممبئی، راجستھان اور گجرات میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے یوپی-بہار سمیت 20 ریاستوں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران میزورم، تریپورہ، مغربی بنگال کے گنگا کے علاقے، جنوب اور جنوب مغرب مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر میں ہلکی سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ساحلی کرناٹک، تلنگانہ، چھتیس گڑھ اور اوڈیشہ میں ہلکی سے درمیانہ بارش کے ساتھ ایک یا دو مرتبہ شدید بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ شمال مشرقی ہند، مغربی بنگال کے ہمالیائی علاقے، سکم، جھارکھنڈ، اترپردیش، بہار، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، مغربی راجستھان، شمالی اندرونی کرناٹک، انڈمان اور نکوبار جزائر میں ہلکی سے تیز بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، دہلی، آندھرا پردیش، تمل ناڈو، کیرل اور لکشدیپ میں ہلکی بارش کی پیش گوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار
قومی خبریں

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

آوارہ کتوں کے معاملے میں ریاستی حکومتوں کوسپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پرمحمد اظہرالدین کی حلف برداری

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

اکتوبر 30, 2025
ٹرمپ کا فرضی آدھار کارڈبنوانے پر روہت پوار کے خلاف مقدمہ درج

نتیش کٹارا قتل کیس میں سزا یافتہ سکھ دیو یادو کی سڑک حادثے میں موت

Next Post
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی

شہزاد علی کا گھر گرانے پر اویسی برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

2 گھنٹے ago
نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार