• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یونین بینک آف انڈیا سمیت 5 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائد

ریگولیٹری نارمس کی خلاف ورزی کرنے پرآر بی آئی کی کاروائی

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2024
in قومی خبریں
0
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

نئی دہلی: : آر بی آئی نے ریگولیٹری نارمس کی خلاف ورزی کرنے پر سی ایس بی بینک، یونین بینک آف انڈیا، متھوٹ ہاؤسنگ فائنانس سمیت 5 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائدکر دیا۔ جن بینکنگ یونٹ پر کارروائی ہوئی ہے ان میں نِڈو ہوم فائنانس لمیٹڈ اور اشوکا وِنیوگ لمیٹڈ بھی شامل ہیں۔ آر بی آئی نے سی ایس بی بینک پر 1.86 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ بینک پر مالی خدمات کی آؤٹ سورسنگ میں رِسک مینجمنٹ اور ضابطہ اخلاق سے متعلق گائڈ لائنس اور برانچ اتھاریٹی پر ماسٹر سرکولیشن سے متعلق کچھ ہدایات پر عمل نہیں کرنے کی وجہ سے یہ کارروائی ہوئی ہے۔ آر بی آئی کے مطابق یونین بینک پر کے وائی سی سے متعلق کچھ معیار پر عمل نہیں کرنے اور دیگر وجوہات سے 1.06 کروڑ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ متھوٹ فائنانس پر تھوڑا کم جرمانہ لگا ہے۔ کمپنی پر غیر بینکنگ مالی کمپنی- ہاؤسنگ فائنانس کمپنی (ریزرو بینک) ہدایت- 2021 کے نظم پر عمل نہیں کرنے کی وجہ سے 5 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نِڈو ہوم فائنانس لمیٹڈ پر 5 لاکھ روپے اور اشوکا وِنیوگ لمیٹڈ پر 3.1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے۔
آر بی آئی کے ذریعہ بینکوں اور ان کی اکائیوں پر کی گئی اس کارروائی سے بینکنگ سسٹم مضبوط ہوگا اور مستقبل میں صارفین کو بہتر خدمات حاصل ہوں گی اور ان کے پیسے محفوظ رہیں گے۔ کیونکہ جرمانہ سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ آر بی آئی بینکوں کو ضابطوں پر عمل کرنے کے لیے مجبور کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
اروندکیجریوال کو سپریم کورٹ میں بھی مایوسی کا سامنا

سپریم کورٹ میں کیجریوال کی درخواست پر سماعت آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

43 منٹس ago
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem