• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

سپریم کورٹ میں داخل مفاد عامہ کی عرضی میں عرضی گذار نے اس عہدے کوغیر آئینی قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2024
in قومی خبریں
0
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

نئی دہلی :مختلف صوبوں میں مقرر کیے گئے نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ بنے اس عرضی پر 12 فروری کو سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرضی میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ریاستی حکومتوں نے ہندوستانی آئین اور آرٹیکل 164 کی شقوں کو نظرانداز کرتے ہوئے مختلف ریاستوں میں نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرری کی ہے۔ حالانکہ ہندوستانی آئین اور آئین کے آرٹیکل 164 میں صرف وزیر اعلیٰ کی تقرری کا ہی تذکرہ ہے۔
ایڈووکیٹ موہن لال شرما کے ذریعہ داخل کی گئی اس عرضی میں واضح لفظوں میں کہا گیا ہے کہ اگر مبینہ طور پر نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرری کی جاتی ہے، تو اس کا شہریوں اور ریاستی عوام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ اس عرضی میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ریاست کے گورنر سے کہیں کہ وہ ملک میں مبینہ نائب وزرائے اعلیٰ کو حلف دلانے والی ایسی غیر آئینی تقرریوں کے خلاف اقدامات کریں۔
عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرری سے بڑے پیمانے پر عوام میں گمراہی پیدا ہوتی ہے اور سیاسی پارٹیاں خیالی محکمے بنا کر غلط اور غیر قانونی مثالیں قائم کر رہی ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ نائب وزرائے اعلیٰ کسی بھی طرح کا آزادانہ فیصلہ نہیں کر سکتا ہے۔ تاہم، نائب وزرائے اعلیٰ کو وزیر اعلیٰ کے برابر ہی پیش کیا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

Next Post
ہلدوانی میں حالات ہنوز کشیدہ،پورے شہر میں کرفیو نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

4 گھنٹے ago
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार