• Home
منگل, دسمبر 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اے ایس آئی سروے سے متعلق عرضی پرالہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت کل

ہائی کورٹ نے سول سوٹ سے متعلق معاملے میں فیصلہ محفوظ کر لیا - عدالت اس معاملے پر 28 اگست کو فیصلہ سنائے گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2023
in قومی خبریں
0
اے ایس آئی سروے سے متعلق عرضی پرالہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت کل

ریاگ راج : اترپردیش کے پریاگ راج سے بڑی خبر آرہی ہے، جہاں الہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی سے متعلق زیر التوا مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایس آئی سروے (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) اور سول سوٹ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے سول سوٹ سے متعلق معاملہ میں فیصلہ محفوظ کر لیا اور عدالت اس معاملے پر 28 اگست کو فیصلہ سنائے گی۔ دوسری جانب عدالت بدھ کو بھی اے ایس آئی سروے سے متعلق عرضی پر سماعت کرے گی۔

اس معاملہ میں مسلم فریق مسجد انتظامیہ کمیٹی اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی طرف سے عرضیاں دائر کی گئی ہیں۔ سویم بھو آدی ویششور ناتھ مندر ہندوؤں کی طرف سے ایک فریق ہے۔ اس معاملہ کی سماعت عدالت میں جسٹس پرکاش پاڈیا کی سنگل بینچ میں ہوئی۔ واضح رہے کہ

مسجد کی انتظامیہ کمیٹی اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ نے وارانسی کی عدالت کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ گیانواپی کا سروے بھی پیر کو شروع ہوگیا تھا، لیکن اس دوران سپریم کورٹ نے سروے پر دو دنوں کے لئے روک لگا دی تھی اور عرضی گزاروں کو ہائی کورٹ جانے کیلئے کہا تھا۔ معلومات کے مطابق وارانسی ڈسٹرکٹ جج کے اے ایس آئی سروے کے حکم کے خلاف مسلم فریق کی جانب سے نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی۔وارانسی کی عدالت نے گیانواپی کیمپس کے اے ایس آئی سروے کا حکم دیا تھا، جس فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔

اس معاملے میں 21 جولائی کو وارانسی کے ضلع جج نے ایس آئی کے سروے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد اے ایس آئی نے سروے بھی شروع کر دیا تھا۔ تاہم گزشتہ روز سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اے ایس آئی کے سروے پر 26 جولائی کی شام 5 بجے تک روک لگا دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے
قومی خبریں

79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ
قومی خبریں

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ
قومی خبریں

پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس میں اچانک آگ لگنے سے  بزرگ مسافرکی موت
قومی خبریں

ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس میں اچانک آگ لگنے سے بزرگ مسافرکی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
این سی ای آر ٹی کی درسی کتابوں میں تحریفات تعلیم اور طلباء کے لئے نقصان دہ
قومی خبریں

این سی ای آر ٹی کی درسی کتابوں میں تحریفات تعلیم اور طلباء کے لئے نقصان دہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

کانگریس ہندوستان کی روح کی آواز ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
Next Post
گیتیکا شرما خودکشی کیس میں گوپال کانڈ ا  اور ارونا چڈھابری

گیتیکا شرما خودکشی کیس میں گوپال کانڈ ا اور ارونا چڈھابری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری

13 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کی طبیعت میں کوئی خاص بہتری نہیں -ڈاکٹر تنزین فاطمہ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem