• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

لاکھوں افراد، خاص طور پر خواتین اور غریب طبقے کے لوگوں کے نام ووٹرس لسٹ سے ہٹائے جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
in بہار
0
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

بہار میں خصوصی گہری نظر ثانی  کے تحت ووٹرس لسٹ سے لاکھوں نام ہٹائے جانے کے اندیشہ کو لے کر سپریم کورٹ میں کئی عرضیاں داخل کی گئی ہیں۔ پیر کو سینئر وکیل کپل سبل نے اس معاملے پر فوری سماعت کا مطالبہ کیا جس پر سپریم کورٹ جمعرات کو سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔کپل سبل کے ساتھ سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی، شاداب فراستا ور گوپال شنکر نارائنن نے سپریم کورٹ میں اس معاملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل سے لاکھوں لوگوں، خاص طور پر خواتین اور غریب طبقے کے لوگوں کے نام ووٹرس لسٹ سے ہٹائے جانے کا خدشہ ہے۔

عرضی دہندگان کا مطالبہ ہے کہ اس ترمیم کے عمل پر فوری طور پر روک لگائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی سماعت آج یا کل کی جائے کیونکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مقررہ وقت کی حد بہت کم ہے۔ 25 جولائی تک کے طے وقت میں بہار ریاست میں بڑے پیمانے پر نام ہٹانے عمل چل رہا ہے۔عرضی دہندگان میں راشٹریہ جنتادل دل (آر جے ڈی)، کانگریس، مہوا موئترا (ٹی ایم سی)، ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر)، پیپلز یونین فار سول لبرٹیز (پی یو سی ایل) شامل ہیں۔ ان سبھی کی طرف سے اس عمل کو غیر آئینی اور عوام مخالف بتاتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سال کے آخر میں بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے تحت ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) مہم تیزی سے جاری ہے۔ اس کا ابتدائی مرحلہ پورا بھی ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کے مطابق کچھ لوگوں کے ذریعہ افواہ پھیلائے جانے کے باوجود ایس آئی آر میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ کل 1.69 کروڑ (21.46 فیصد) حساب فارم جمع کیے گئے، وہیں 7.25 فیصد الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
Next Post
ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

4 گھنٹے ago
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem