• Home
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وہ ویڈیو کال پر کپڑے اتارنے پر مجبور کرتا تھا۔ریوناسے متعلق نیا انکشاف

کرناٹک جنسی اسکینڈل کی ایس آئی ٹی جانچ کے دوران ایک اور خاتون نےخاموشی توڑی

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2024
in قومی خبریں
0
وہ ویڈیو کال پر کپڑے اتارنے پر مجبور کرتا تھا۔ریوناسے متعلق نیا انکشاف

بنگلورو: ایس آئی ٹی کی جانچ کے دوران ایک خاتون نے پرجول پر کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ پرجول نے اس کی ماں کے ساتھ عصمت دری کی اور ویڈیو کال کے ذریعے اسے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے درمیان کرناٹک سے پھوٹنے والے جنسی اسکینڈل میں پولیس ابھی تک پرجول ریونا کو گرفتار نہیں کر پائی ہے۔ جبکہ پرجول کے والد ایچ ڈی ریونا کو پولیس نے اسی معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ اس معاملے میں جہاں پراجوال کیخلاف تمام الزامات لگے تھے، اب ان کے والد ایچ ڈی ریونا کو بھی ملزم بنایا گیا ہے۔ریونا پر الزام ہے کہ وہ بھی اس معاملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شامل تھے۔کرناٹک جنسی اسکینڈل معاملے کی ایس آئی ٹی جانچ کر رہی ہے۔ تفتیش کے دوران ایک خاتون نے پرجول ریوانا پر الزام لگایا کہ پراجول ریوانا سال 2020-2021 کے درمیان مجھے ویڈیو کال کرتا تھااور فون پر فحش باتیں کرتا تھا۔متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ اگر میں نے اس کے فون کا جواب نہ دیا تو وہ میری والدہ کو فون کر کے اپنے کپڑے اتارنے اور ویڈیو کال پر بات کرنے پر مجبور کرتا۔ اس دوران اگر میں نے ایسا کرنے سے انکار کیا تو وہ میری ماں کو دھمکیاں دینے لگا۔جب پراجول کا معاملہ سامنے آیا تو اس نے ہمت جمع کر کے پولیس میں مقدمہ درج کرایا۔خاتون نے ایس آئی ٹیم کو بتایا کہ پراجول ریوانا اور ایچ ڈی ریونا نے میری ماں کے ساتھ کئی بار عصمت دری اور جنسی حملہ کیا۔ خاتون نے یہ بھی بتایا کہ پراجوال میری ماں کی عصمت دری کرتا تھا اور اسے دھمکی بھی دیتا تھا کہ اگر اس نے اس کی بات نہ مانی تو وہ اس کے والد کی نوکری چھین کر اسے بے روزگار کردے گا اور اس کی بیٹی سے بھی زیادتی کرے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
نفرت انگیز تقاریرسے متعلق مودی اور انوراگ کے خلاف درخواستیں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

22 گھنٹے ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार