• Home
جمعہ, اگست 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کھٹر کی عوام سے امن برقرار رہنے کی اپیل

نوح میں برپا ہوئے تشدد میں 6افراد کی موت کی وزیر اعلیٰ کے ذریعے تصدیق ،مرنے والوں میں ہوم گارڈ کے دو جوان اور چار عام شہری شامل،116 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2023
in قومی خبریں
0
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کھٹر کی عوام سے امن برقرار رہنے کی اپیل

چنڈی گڑھ : ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہےکہ نوح میں تشدد کی وجہ سے 6 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں 116 افرادکو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کھٹر نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں ہوم گارڈ کے دو جوان اور چار عام شہری شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہریانہ پولیس کی 30 کمپنیاں اور مرکزی نیم فوجی دستوں کی 20 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ ان میں سے 14 کمپنیاں نوح میں تعینات کی گئی ہیں جہاں کوئی نیا واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا، ’’تشدد کے مرتکب افراد کی جلد ہی شناخت کر لی جائے گی۔
وہیں، ریاست کے وزیر داخلہ انل وج نے میڈیا کو بتایا کہ حالات قابو میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے ہریانہ پولیس کی 30 کمپنیاں اور مرکزی فورسز کی 20 کمپنیاں تعینات کی ہیں۔ ہم سوشل میڈیا پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اب تک 41 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔ صرف نوح میں ہی 116 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دریں اثنا، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تشدد پر کھٹر سے بات کی، عہدیداروں نے آئی اے این ایس کو بتایا۔
خیال رہے کہ مسلم اکثریتی ضلع نوح میں دو فرقوں کے درمیان تشدد کی آگ بھڑک اٹھی تھی۔ پولیس نے بتایا وشو ہندو پریشد کی برج منڈل جال ابھیشیک یاترا کھیڈلا موڑ کے قریب پہنچی تو تشدد بھڑک اٹھا۔ پولیس کی کچھ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ اس کے بعد منگل کو گروگرام کے بادشاہ پور علاقے میں دکانوں کو آگ لگا دی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال
قومی خبریں

راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ریاست میں ذات پر مبنی مردم شماری کاکام شروع

پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ریاست میں ذات پر مبنی مردم شماری کاکام شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

13 گھنٹے ago
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem