• Home
اتوار, نومبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے کر اشوک چودھری نے اپنی غلطی تسلیم کی: تیجسوی

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے خوشخبری

امریکہ، جاپان سمیت کئی ملکوں میں خریداری پر 25 فیصد کیش بیک ملےگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2024
in قومی خبریں
0
روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے خوشخبری

نئی دہلی: روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کو امریکہ، جاپان، کینیڈا، اسپین، سوئٹزرلینڈ، یو کے اور یو اے ای میں ان اسٹورزپر کی گئی خریداری پر 25 فیصد کیش بیک ملے گا۔روپے نے آج یہاں اعلان کیا کہ یہ خصوصی پیشکش محدود وقت کے لیے ہے۔ پیشکش کی مدت کے دوران اہل روپے کارڈ استعمال کرنے والے صارفین کینیڈا، جاپان، اسپین، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ، امریکہ اور عرب امارات میں ڈسکور نیٹ ورک یا ڈائنرز کلب انٹرنیشنل نیٹ ورک پر کارڈ قبول کرنے والے تاجروں سے پوائنٹ آف سیل خریداریوں پر آپ کو 25 فیصد کیش بیک ملے گا۔
یہ پیشکش 15 مئی 2024 سے 31 جولائی 2024 تک ویلڈ رہے گی۔ پیشکش کی مدت کے دوران کسی بھی کارڈ کے لیے فی ٹرانزیکشن زیادہ سے زیادہ کیش بیک رقم 2500 روپے ہوگی۔کنال کلاوتیا، پروڈکٹ ہیڈ، این پی سی آئی نے کہا، "ہم اس موسم گرما میں عالمی سطح پر دلچسپ مقامات کی تلاش کرنے والے ہندوستانی مسافروں میں اضافہ دیکھ رہے ہیں۔اس رجحان اور روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے جواب میں، ہمیں روپے کیش بیک مہم کی تازہ ترین پیش کش کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔روپے کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی قبولیت کے نیٹ ورک کے ساتھ ہمارا مقصد اپنے صارفین کو بے مثال فوائد کے ساتھ محفوظ لین دین فراہم کرنا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
لوک سبھا انتخاب کے لئے سماجوادی پارٹی کی پہلی فہرست جاری
قومی خبریں

حد بندی بل کی مخالفت کے لیے سماجوادی پارٹی نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو جاری کیا ’وہپ‘

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2026
حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا
قومی خبریں

حد بندی بل کو شیو سینا یو بی ٹی نے ’جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2026
139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
Next Post
دبئی میں رہائشی جائیداد کی خرید و فروخت میں پاکستان چوتھےنمبرپر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی

12 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش : راہل گاندھی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार