• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

گولی مارنے وال نوجوان فرار ۔شادی شدہ جوڑا کہکربک کرایا تھا کمرہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2024
in بہار
0
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

مظفرپور: بہار کے مظفر پور میں ایک نوجوان نے ایک لڑکی گولی ماری اور فرار ہو گیا۔ گولی لڑکی کے جبڑے میں لگی ہے، وہ شدید زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یہ واقعہ منگل یعنی 9 جنوری کی رات کو پیش آیا۔ ہوٹل کی بکنگ کے دوران نوجوان اور لڑکی نے بتایا تھا کہ وہ میاں بیوی ہیں اور انہیں ایک کمرے کی ضرورت ہے۔ یہ پورا واقعہ مظفر پور کے مٹھن پورہ تھانہ علاقے میں واقع ہری سبھا چوک کے ایک ہوٹل میں پیش آیا۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق واقعہ کے بعد ہوٹل کے عملے نے لڑکی کو بریریا کے اسپتال میں داخل کرایا۔ خبر لکھے جانے تک لڑکی کے خاندان کا کوئی فرد سامنے نہیں آیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ نوجوان کے بھاگنے کے بعد لڑکی کسی طرح ہوٹل کے گراؤنڈ فلور پر پہنچی اور نیچے گر کر بے ہوش ہو گئی۔ پولیس نے تفتیش کے لیے کمرے کو تالا لگا دیا ہے۔ لڑکی کا علاج جاری ہے۔اس معاملے میں اے ایس پی اودھیش سروج دکشت نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اس میں ایک لڑکی کو گولی لگی ہے۔ اطلاع ملنے پر تھانہ صدر کے اہلکار موقع پر پہنچے اور معاملے کی جانچ کی۔ معلوم ہوا کہ نوجوان نے لڑکی کے گال پر گولی ماری تھی اور واردات انجام دینے کے بعد وہ فرار ہو گیا۔ موقع سے ایک پستول، میگزین اور دو گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں نے میاں بیوی ہونے کا دعویٰ کیا تھا لیکن معلوم ہوا کہ وہ میاں بیوی نہیں ہیں۔
کمرہ کیسے بک ہوا؟ اس سوال پر اے ایس پی نے کہا کہ ہوٹل کی جانب سے غفلت برتی گئی ہے۔ ہوٹل کا رجسٹر صحیح طریقے سے مینٹین نہیں گیا تھا۔ شناختی کارڈ نہیں لیا گیا ہے۔ لڑکی کا نام نہیں ہے۔ سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہیں۔ جب لڑکی کو گولی ماری گئی تو استقبالیہ پر ہوٹل کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ لڑکی اپنا پورا نام ظاہر نہیں کر رہی ہے اس لیے ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ باقی باتیں لڑکی سے پوچھ گچھ کر کے سامنے آئیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر
بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
Next Post
بی جے پی ایم ایل اے ہریش پونجا کو ہندوئوں کے اقلیت میں آجانے کا خطرہ

بی جے پی ایم ایل اے ہریش پونجا کو ہندوئوں کے اقلیت میں آجانے کا خطرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری

10 منٹس ago
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem