• Home
ہفتہ, جنوری 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وقف ترمیم ایکٹ کیخلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج دوبارہ بحال

مختلف ریاستوں کے کئی اہم شہروں میں خطابات عام، راؤنڈ ٹیبل مٹینگیں، خواتین کے بڑے بڑے جلسے کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
in قومی خبریں
0
نئے وقف بل میں تمام طبقوں کی نمائندگی کاانتظام

نئی دہلی: سندور آپریشن اور ملک میں پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال کے پیش نظر تحفظ اوقاف مہم کے جو عوامی اجتماعات 16 مئی تک روک دئے گئے تھے، اب وہ دوبارہ بحال ہوگئے ہیں۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے قومی ترجمان اور کل ھند تحفظ اوقاف کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ سندور آپریشن اور اس کے نتیجہ میں ملک میں پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کی بناء پر بورڈ کی تحفظ اوقاف مہم کے جن عمومی پروگراموں ( پبلک میٹینگس، دھرنے اور ریلیز ) کو روک دیا گیا تھا اب وہ سب الحمداللہ بحال ہوگئے ہیں۔ البتہ اس دوران بھی انڈور پروگرام جیسے سیول سوسائٹی کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل میٹینگیں، انٹر فیتھ میٹینگس، پریس کانفرینس اور کلکٹر یا ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو دئے جانے والے میمورنڈم کا سلسلہ حسب معمول جاری رہا۔ اس ماہ مختلف ریاستوں کے کئی اہم شہروں میں خطابات عام، راؤنڈ ٹیبل مٹینگیں، خواتین کے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے جارہے ہیں۔
ریاست مہاراشٹرا کے قلب میں واقع جل گاؤں، خاندیش کا ایک اہم شہر ہے۔ یہاں ایک پبلک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ توقع ہے کہ پورے ضلع سے اس میں ستر سے اسی ہزار افراد شرکت فرمائیں گے۔24 مئی، نانڈیڑ: نانڈیڑ مرہٹواڑہ کا ایک اہم شہر ہے۔ یہاں ایک بڑے جلسے کی تیاریاں بڑے زور شور سے جاری ہیں۔ توقع ہے کہ اس میں بڑی تعداد میں ہندو اور سکھ بھائی بھی شریک ہونگے۔ مقررین میں بھی ہندوؤں اور سکھوں کی نمائندگی ہوگی۔25 مئی، اورنگ آباد: اورنگ آباد مرہٹواڑہ کا مرکزی شہر ہے۔ یہ شہر سیاسی اور تعلیمی اعتبار سے بھی بہت اہم ہے۔ توقع ہے کہ یہاں کا جلسہ عام اب تک ہوئے تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑدے گا۔ دو لاکھ سے بھی زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔
ریاست بہار کے متعدد شہروں میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہدایت پر امارت شرعیہ بہار اڑیسہ نیز دیگر ملی تنظیموں نے متحدہ طورپر متعدد بڑے پرو گرام منعقد کئے ہیں۔ ان شہروں میں بطور خاص پٹنہ ،کشن گنج ،ارریہ ،بھاگلپور ،بیگوسرائے،سہرسہ،مدھوبنی ،سیوان اور دربھنگہ شامل ہیں۔یہ ریاست اس لئے بھی اھم ہیکہ یہاں تین چار ماہ بعد ریاستی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اندازہ ہے کہ پروگرام اسمبلی انتخابات کے نتائج پر بھی اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ ہمیں پوری توقع ہے کہ سپریم کورٹ تفریق پر مبنی اور دستور ہند سے متصادم ترمیمات اور مسلمانوں کے دستوری حقوق کو چھینے کی حکومت کے ارادوں کو بخوبی محسوس کرے گا اور ان کے تدارک کے اقدامات بھی کرے گا۔ ہمیں پوری امید ہے عدالت عظمی آئندہ 20 مئی کو کئی ترمیمات پر عبوری راحت دے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل
قومی خبریں

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2026
اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
قومی خبریں

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط پر سپریم کورٹ کی روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2026
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ
قومی خبریں

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
Next Post
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

آتشزدگی میں فیکٹری مالک کا پورا خاندان جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء  دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

ویشنو دیوی کالج کے ایم بی بی ایس طلباء دیگر میڈیکل کالجوں میں منتقل

10 گھنٹے ago
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

بی جے پی کا اندرونی خلفشار منظر عام پر

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem