• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں28ٹریفک تھانوں کے لیے 849 اسامیاں نکالنے کی تجویز10سمیت ایجنڈوں پر مہر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
in بہار
0
آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

پٹنہ:ہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میںپیرکوریاستی کابینہ کی میٹنگ میں 10 ایجنڈوں پر مہر لگ گئی جس میں عوام کے لیے کئی خوشخبریاں ہیں۔ بہار میں مجموعی طور پر 28 ٹریفک تھانوں کے لیے 849 اسامیاں نکالنے کی تجویز کو منظوری مل گئی ہے۔ 28 ٹریفک تھانوں میں مجموعی طور پر 4215 عہدوں کی ضرورت تھی جن میں سے 3366 عہدوں پر تقرری ہو چکی تھی۔ بقیہ 849 عہدوں کی تقرری کے لیے آج منظوری مل گئی۔
کابینہ میٹنگ میں اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آئی جی آئی ایم ایس) پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں دوا اور سبھی طرح کے علاج کی سہولت بھی ملے گی۔ بہار کابینہ میں آج اس تعلق سے بھی منظوری مل گئی ہے۔ اس کی فراہمی بہار میڈیکل سروس اینڈ بیسک کوڈ رول لمیٹڈ کے ذریعہ آئی جی آئی ایم ایس میں کروائی جائے گی۔ اس کی منظوری کابینہ میں مل گئی ہے لیکن ڈیلکس اسپتال میں رجسٹریشن ٹیکس اور ڈیلکس بیڈ میں کوئی چھوٹ نہیں دی گئی ہے۔ ڈیلکس بیڈ اور رجسٹریشن فیس مریضوں کو دینی ہوں گی۔
آج ہوئی بہار کابینہ کی میٹنگ میں عزت مآب ہائی کورٹ پٹنہ میں جوائنٹ منیجر آئی ٹی کی جگہ پر جوائنٹ منیجر کو متبدل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اقلیتی نوجوانوں کو صنعت و روزگار میں فروغ دینے کے لیے وزیر اعلیٰ صنعت کار منصوبہ کی منظوری دی گئی۔ چھپرہ میونسپل کارپوریشن میں آبی نکاسی کے لیے اسٹرارم واٹر ڈرینیج سسٹم منصوبہ کی بھی منظوری دی گئی۔ اس منصوبہ پر 134.97 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ وہیں، میسرز ڈیوراٹیک سیمنٹ انڈیا لمیٹڈ سمستی پور کو مالی امداد دینے کی تجویز کو بھی منظوری ملی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
Next Post
کرناٹک میں مسجد میں گھس کر ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے والے دو افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

11 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार