• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اورنگ آباد میں پارکنگ کولیکرہوئے جھگڑے میں چار افراد کی موت

دکان کے سامنے کار پارکنگ کو لے کر دکاندار اور کار میں سوار نوجوانوں کے درمیان تکرارکے بعد گولی چل گئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in بہار
0
اورنگ آباد میں پارکنگ کولیکرہوئے جھگڑے میں چار افراد کی موت

اورنگ آباد : بہار کے اورنگ آباد میں کار پارکنگ کے تنازع میں ہوئی فائرنگ اور مار پیٹ میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ نبی نگر تھانہ علاقہ کے ٹیٹیریا موڑ کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چائے ناشتے کی دکان کے سامنے کار پارکنگ کو لے کر دکاندار اور کار میں سوار نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا بڑھنے پر کار میں سوار ایک نوجوان نے پستول سے فائرنگ کردی، جو دکاندار کے پاس بیٹھے معمر شخص کو لگ گئی اور اس شخص کی موت واقع ہوگئی ۔
معمر شخص کی موت کے بعد گاؤں والوں نے کار میں سوار چار نوجوانوں پر حملہ کر دیا۔ گاؤں والوں کے حملے میں کار میں سوار دو کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ ایک اور نوجوان کی حالت تشویشناک ہے۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔ کار میں سوار سبھی نوجوان پلامو کے حیدر نگر کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں اور ساسارام ​​میں شیر شاہ کا مقبرہ دیکھنے کیلئے نکلے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
ضلع کلکٹرکی نگرانی میں گیانواپی مسجد کےوضوخانے کی صفائی کاحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ

4 گھنٹے ago
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार