• Home
پیر, نومبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو کوئی راحت نہیں ملی

ای ڈی نے اپنا جواب داخل کرنے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
فروری 12, 2024
in ریاستی خبریں
0
سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو کوئی راحت نہیں ملی

رانچی: ای ڈی کی کارروائی اور اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی درخواست پر پیر (12 فروری) کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، لیکن فی الحال سابق وزیر اعلیٰ کو کوئی راحت نہیں مل سکی ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے عدالت سے وقت مانگا جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ آئندہ سماعت اب 27 فروری کو ہوگی۔اس سے قبل 5 فروری کو سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے کار گزار چیف جسٹس ایس چندر شیکھر اور جسٹس انوبھا راوت چودھری کی بنچ نے ای ڈی سے 9 فروری تک اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن ای ڈی عدالت کے دیے ہوئے وقت میں اپنا جواب داخل کرنے میں ناکام رہی۔
سابق وزیر اعلیٰ نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ای ڈی نے ان کے خلاف جھوٹے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے پیچھے کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے۔ زمین گھوٹالے میں تقریباً آٹھ گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد ایجنسی نے 31 جنوری کو سورین کو گرفتار کیا تھا۔ فی الحال وہ ایجنسی کے ریمانڈ پر ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ سورین نے ای ڈی کی کارروائی کے خلاف 31 جنوری کو سپریم کورٹ میں ایس ایل پی بھی دائر کی تھی، لیکن جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے ہیمنت سورین کو پہلے جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کے لیے کہا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!
ریاستی خبریں

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
ریاستی خبریں

اسمبلی انتخاب سے قبل پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا دھچکا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
پنجاب میں  3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر
ریاستی خبریں

پنجاب میں 3 لاکھ سرکاری ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا مشترکہ وفد اتراکھنڈ کے ڈی جی پی سے ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

شراب مافیا کے ٹرک نے تھانہ انچارج دلیپ پوری کو کچل کر مار ڈالا!

9 گھنٹے ago
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार