• Home
جمعرات, نومبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی

پولیس کے سینئر اہلکار نے کہاکہ ایودھیا میں تمام حرکات پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2024
in قومی خبریں
0
رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی

لکھنو۔پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) سرویلینس رام مندر کی سکیورٹی کے لئے متعارف کی جائے گی جس کا افتتاح 22جنوری کو ہو رہاہے۔پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے کہاکہ اے آئی سرویلینس کا مذکورہ پائلٹ پراجکٹ ایودھیا میں متعارف کئے جانے کاامکان ہے۔ اگر قابل عمل پایاجاتا ہے تو اسے سیکورٹی او ر نگرانی کی مشق کا ایک لازمی حصہ بنایاجاسکتا ہے۔مصنوعی ذہانت کی نگرانی کے علاوہ 11,000ریاستی پولیس اور نیم فوجی دستوں کو رام مورتی تنصیب کی تقریب کے موقع پر تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔اہلکار نے کہ رام مندر کو لے کرخطرہ زیادہ ہے کہ ہمیں ایودھیا میں تمام حرکات پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔اے آئی کی نگرانی اکثر آنے والےافرادکے رحجان یا مندر کے احاطے میں پائے جانے والے کسی بھی مشتبہ رحجان کا پتہ لگانے میں مدد کرسکتی ہے۔اس سے سکیورٹی الرٹ خود بخودہوجائے گااور سکیورٹی ایجنسیاں اس کی پیروی کرسکیں گی۔
اہلکار نے کہاکہ اترپردیش پولیس نے پہلے ہی تقریب سے قبل چوکسی کے لئے دستی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر بھی چوکسی میں تیزی لادی ہے۔ مذکورہ اہلکار نے کہا کہ افتتاحی تقریب کے لئے سکورٹی اسکیم کو بھی قطعیت دینا باقی ہے۔انہو ں نے مزیدکہاکہ ریاست کے ساتھ ساتھ مرکزی ایجنسیاں اب بھی خطرے کے ادراک اورسیکورٹی کی ضرورت کا تجزیہ کررہی ہیں۔ اہلکار نے تصدیق کی کہ”ریڈ زون میں جہاں رام مندر واقع ہے وہاں دستی او رویڈیو نگرانی پہلے سے موجود ہے۔مقامی انٹلیجنس یونٹ کے تقریباً38افسران کو وہاں تعینات کیاگیا ہے تاکہ ہر نقل وحرکت پر نظر رکھی جاسکے“۔ اہلکار کے مطابق رام مندر کے آس پاس ٹیکسی ڈرائیوروں‘ ای رکشہ ڈرائیورں‘ ہوٹل کے عملے‘ بھکاریوں‘ پجاریوں ’رہائشیوں سے لے کر ہر فرد پر نظر رکھی جارہی ہے او ر ساتھ ہی تقریب کے مہمانوں کی فہرست اور ا ن کے ساتھ آنے والے افراد یا عملے کی بھی تصدیق کی جارہی ہے۔مذکورہ تقریبا8000سیول پولیس اہلکار وں کے ساتھ نیم فوجی اورپی اے سی کی 26کمپنیاں اس تقریب میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ یوپی انسداد دہشت گردی اسکوڈ(اے ٹی ایس)او راسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیمیں اور نیشنل سکیورٹی گارڈزجیسی مرکزی ایجنسیاں بھی تعینات کی جائیں گی“۔ انہوں نے کہاکہ ”تقریب کے دن ایودھیا کی طرف آنے والی تمام سڑکوں کی ٹریفک موڑدی جائے گی۔ان سڑکوں کو تجاوزات سے پاک بنایاجائے گاتاکہ یہ یقینی بنایاجاسکے کہ بھگتوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے“۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی
قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
کھاد کی کالابازاری  کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ
قومی خبریں

کھاد کی کالابازاری کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے
قومی خبریں

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2025
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
نوکری کا جھانسہ دیکر ٹھگے جانے کے بعد 21 سالہ خاتون کی خود کشی
قومی خبریں

ممبئی کے تاجر سے 53 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
Next Post
ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح

ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

7 گھنٹے ago
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem