• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دگ وجئے سنگھ اور کانگریس رکن اسمبلی ناٹی راجہ کے خلاف ایف آئی آر

کانگریس ورکرکی موت پر بی جے پی امیدوار کو گرفتار کرنے کی مانگ کو لیکر اجازت کے بغیر احتجاجی دھرنا دینےکاالزام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
دگ وجئے سنگھ اور کانگریس رکن اسمبلی ناٹی راجہ کے خلاف ایف آئی آر

چھتر پور۔کانگریس لیڈر دگ وجئے سنگھ‘ پارٹی رکن اسمبلی وکرم سنگھ ناٹی راجہ اور دیگر کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ایک مقدمہ اس وقت درج کیاگیاجب مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں ایک ورکرکی موت پر بی جے پی امیدوار کو گرفتار کرنے کی مانگ پر مشتمل اجازت کے بغیر احتجاجی دھرنا دیاتھا۔
ریاست میں جس وقت اسمبلی انتخابات ہورہے تھے 17نومبر کے روز چھتر پور ضلع کے راج نگر حلقہ میں کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان میں ایک تصادم کے ورایک کانگریسی کی موت ہوگئی تھی جس کی شناخت سلمان خان کے طور پرہوئی ہے۔ا س واقعہ کے بعد ڈگ وجئے سنگھ اورناٹی راجہ نے اپنے حامیوں کے ساتھ ملکر 18-19نومبر کے روز کھاجوراؤ پولیس اسٹیشن کے باہر ایک خیمہ لگاکر احتجاجی دھرنا دیا اور راج نگر سے بی جے پی امیدوار پٹاریا کی گرفتاری کی مانگ کی۔
کانگریس قائدین نے پٹاریاکو خان کا قتل انجام دینے کا مورد الزام ٹہرایا جس کو بی جے پی لیڈر نے مسترد کردیاہے۔ایڈیشنل سپریڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) وکرم سنگھ نے کہاکہ چھتر پور ایڈیشنل کلکٹر کی جانب سے دائر کردہ رپورٹ کی بنیاد پر ائی پی سی کی دفعہ 188کے تحت انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مشتمل ایک ایف ائی آر درج کی گئی ہے‘ جو اسمبلی انتخابات کے لئے ریاست میں نافذ ہے۔مذکورہ ایف ائی آرمیں دگ وجئے سنگھ‘ ناٹی راجہ‘ موجودہ رکن اسمبلی اور راج نگر سے کانگریس امیدوار کے علاوہ 60-70دیگر افراد کے نام ہیں۔اس سے قبل بی جے پی کے چھتر پور ضلع صدر ملکان سنگھ نے ضلع ایڈمنسٹریشن کو ایک میمورنڈم داخل کرتے ہوئے نشاندہی کرائی تھی کہ ڈگ وجئے سنگھ اور کانگریس کے دیگر قائدین نے حکام سے اجازت لئے بغیر احتجاجی دھرنا دیاتھا‘ جو انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی ہے۔
میمورنڈ م پر عمل کرتے ہوئے درج ایف آئی آر کے مطابق مذکورہ ایڈیشنل کلکٹر نے ایک رپورٹ پولیس کوروانہ کی اورکہاکہ احتجاج کے لئے مقامی ایڈمنسٹریشن نے کوئی اجازت نہیں دی تھی۔سلمان خان کی موت کے بعد مذکورہ پولیس نے 17نومبر کے روز پٹاریا اور 20بی جے پی کارکنان پر قتل الزامات کے ساتھ ایک مقدمہ درج کیاہے۔ اس کے بعد برسراقتدار پارٹی نے پولیس پر الزام لگایاکہ کانگریس کے زیر اثر ہوکر پولیس بی جے پی کے خلاف جانبدارانہ رویہ اختیار کررہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
جھارکھنڈ میں نامعلوم بیماری سے 7 بچوں کی موت

جھارکھنڈ میں نامعلوم بیماری سے 7 بچوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

5 گھنٹے ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem