• Home
اتوار, نومبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی پر ایف آئی آرڈاکٹر امبیڈکر سے توجہ ہٹانے کی کوشش

انڈیا بلاک نے سی سی ٹی وی فوٹیج عام کرنے اور امیت شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
عام بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے باہراپویشن کا احتجاج آج
نئی دہلی: انڈیا بلاک کے رہنماؤں نے راہل گاندھی پر درج ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے، جسے انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے آئینی امور اور ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

کانگریس کے جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ اس معاملے کا اصل مقصد پارلیمنٹ میں ہوئی مبینہ دھکا مکی نہیں بلکہ امت شاہ کے بیان کو چھپانا ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’امت شاہ کو ڈاکٹر امبیڈکر پر دیے گئے اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے، کیونکہ یہ بیان کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں۔‘‘

کانگریس کے رہنما راجیو شکلا نے ایف آئی آر کو فرضی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا، ’’یہ سب صرف سیاسی سازش ہے۔‘‘ پارٹی کی رہنما رنجیت رنجن نے الزام لگایا کہ بی جے پی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’اگر امت شاہ معافی مانگ لیں تو کیا فرق پڑے گا؟ وہ کہہ سکتے ہیں کہ ان کی زبان پھسل گئی تھی۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی رہنما مہوا ماجی نے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کے سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ عوام کے سامنے پیش کی جائے تاکہ حقیقت واضح ہو۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے بھی کہا کہ ایف آئی آر کا مقصد ڈاکٹر امبیڈکر پر دیے گئے امت شاہ کے بیان سے توجہ ہٹانا ہے۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے ایم پی پرتاپ سارنگی نے راہل گاندھی پر پارلیمنٹ کے احاطے میں دھکا دینے کا الزام لگایا تھا اور کہا تھا کہ اس کی وجہ سے انہیں چوٹ آئی لیکن راہل گاندھی نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی رہنماؤں پر ہی الزام عائد کیا کہ وہ انہیں پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
Next Post
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

لاوارث کار سے 52 کلو سونا، 10 کروڑ نقد برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

8 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार