• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’نیٹ-یوجی‘ کا آخری نتیجہ جاری۔ ٹاپرس کی تعداد گھٹ کر 17 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
in قومی خبریں
0
’نیٹ-یوجی‘ کا آخری نتیجہ جاری۔ ٹاپرس کی تعداد گھٹ کر 17 ہو ئی

نئی دہلی :نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے تنازعات سے بھرے میڈیکل انٹرنس امتحان ’نیٹ-یوجی‘ کا آخری نتیجہ یعنی حتمی ریزلٹ جمعہ کے روز جاری کر دیا۔ اس سلسلے میں افسران نے جانکاری دی جس سے پتہ چلا کہ اس امتحان میں ٹاپرس کی تعداد جو پہلے 67 تھی، وہ بعد میں گھٹ کر 61 ہوئی، اور اب حتمی ریزلٹ میں ٹاپرس کی تعداد گھٹ کر 17 ہو گئی ہے۔
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد فیزکس کے ایک سوال کے نمبر کو توجہ میں رکھتے ہوئے تازہ نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ این ٹی اے نے پہلے ہی کہا تھا کہ اس سوال کے دو درست جواب ہیں۔ این ٹی اے کے ایک سینئر افسر نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ از سر نو ترمیم شدہ اسکور کارڈ جاری کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پہلے اس امتحان کے ٹاپرس کی تعداد 67 تھی جن میں سے 44 نے فیزکس کے اس خاص سوال کے لیے دیے گئے نمبر کی وجہ سے پورا نمبر حاصل کیا تھا۔ بعد میں ٹاپرس کی تعداد گھٹا کر 61 کر دی گئی تھی، کیونکہ ایجنسی نے کچھ امتحان مراکز پر وقت کے نقصان کے ازالہ کے لیے 6 امیدواروں کو دیے گئے گریس مارکس واپس لے لیے تھے۔ لیکن اب فیزکس کے خاص سوال والے نمبر حذف کرنے سے مزید 44 امتحان دہندگان ٹاپرس کی فہرست سے باہر ہو گئے ہیں، اور اب یہ تعداد گھٹ کر 17 ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

4 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार