• Home
ہفتہ, نومبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اگنی میزائل کے فادر ڈاکٹر رام نارائن اگروال کا حیدرآباد میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2024
in قومی خبریں
0
اگنی میزائل کے فادر ڈاکٹر رام نارائن اگروال کا حیدرآباد میں انتقال

حیدرآباد: ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے معروف سائنسداں اور اگنی میزائل کے فادر ڈاکٹر رام نارائن اگروال کا جمعرات کو حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 84 برس تھی۔ڈاکٹر اگروال نے ملک میں لانگ رینج کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں کلیدی کردار ادا کیا اور اگنی میزائل کے پہلے پروگرام ڈائریکٹر تھے اور انہیں اگنی پرش کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔
ڈی آر ڈی او نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’’انہوں نے اگنی میزائل کی نشوونما میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی آتما کو شانتی ۔”ڈاکٹر اگروال اے ایس ایل کے ڈائریکٹر کے طور پر ریٹائر ہوئے اور دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ملک کے ڈریم پروجیکٹ اگنی میزائل پروگرام کی قیادت کی۔انہوں نے میزائلوں کے لیے ری انٹری ٹیکنالوجی، تمام کمپوزٹ ہیٹ شیلڈ، آن بورڈ پروپلشن سسٹم، رہنمائی اور کنٹرول وغیرہ کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور اشوک گہلوت کا خراج عقیدت

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
Next Post
عام انتخابات26،19اپریل ، 7، 13 ، 20، 25 مئی اور یکم جون کو

جموں و کشمیرمیں تین مرحلوں میں 25,18 ستمبر اور یکم اکتوبرکوالیکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

47 منٹس ago
آسام میں کازیرنگا کے قریب بھیانک سڑک حادثہ

55 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार