• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آنسو گیس کے گولے برسائے جانے پر کسان سخت ناراض

پنجاب میں ریلوے ٹریک جام کر کے احتجاج کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2024
in قومی خبریں
0
آنسو گیس کے گولے برسائے جانے پر کسان سخت ناراض

نئی دہلی: اپنے مطالبات کے لیے ’دہلی چلو‘ مارچ پر نکلے کسانوں پر لگاتار دوسرے دن پنجاب ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر آنسو گیس کے گولے داغے گئے، جس سے احتجاج کر رہے کسان سخت ناراض ہو گئے ہیں۔ کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ اب کل سے پنجاب میں ریلوے ٹریک جام کر کے احتجاج کیا جائے گا۔پنجاب میں ریلوے ٹریک جام کرنے کا اعلان بھارتیہ کسان یونین نے کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کسانوں نے جمعرات کو دوپہر 12 بجے سے ٹریک بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج حکومت اور کسان تنظیموں کے درمیان مسلسل بات چیت کے بے نتیجہ رہنے کے بعد کیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت نے کسانوں سے بات چیت کے لیے کابینہ کے تین وزرا کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کئی دور کی میٹنگوں کے بعد بھی احتجاج کرنے والے کسان اب بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔
واضح ہو کہ کسانوں کی تحریک کے دوسرے دن ہریانہ پولیس نے امبالا کے قریب شمبھو بارڈر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔ پنجاب کے احتجاج کرنے والے کسانوں نے مختلف مطالبات کے لیے دباؤ ڈالنے کے لیے ‘دہلی چلو مارچ کے ایک حصے کے طور پر ہریانہ کی سرحد پر رکاوٹیں ہٹانے کی ایک تازہ کوشش کی۔ یہاں اس پر لاٹھی چارج کیا گیا ہے۔ کسان لیڈر شمبھو بارڈر پر کثیر سطحی رکاوٹ کو ہٹا کر ‘دہلی مارچ کے اپنے منصوبے کو آگے بڑھانے سے پہلے ایک میٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ
قومی خبریں

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

Next Post
 ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

11 منٹس ago
ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

30 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार