• Home
جمعرات, جولائی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

تلنگانہ میں پہلی بار پولنگ اسٹاف239 رائے دہندوں کے گھر پہنچے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

حیدرآباد:تلنگانہ میں پہلی مرتبہ 239معمر اور معذورفراد نے اپنے گھر سے ہی رائے دہی کی سہولت سےکا فائدہ اٹھایا۔ جنوبی ہند کی اس تلگو ریاست میں جہاں اس ماہ کی 30تاریخ کو رائے دہی ہونے والی ہے میں معذور شہریوں کے ساتھ ساتھ 80برس سے زائد عمر کے افراد کو گھر سے ہی ووٹ دینے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔واضح رہے انتخابی قواعد 1961کی دفعہ سی میں ترمیم کے ذریعہ یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔اس کیلئے رائے دہندوں کو فارم 12ڈی پُرکرنا پڑتا ہے جو انتخابی اعلامیہ کی تاریخ کے اندرون پانچ دن ریٹرننگ آفیسر کے پاس پہنچ جانا چاہئے۔ایسی درخواست کے موصول ہونے کے بعد رائے دہندہ کے لئے پوسٹل بیلٹ جاری کیاجاتا ہے۔ووٹ کے استعمال کے بعد اس کو مخصوص مرکز میں جمع کرنا ہوتا ہے۔
یو این آئی کی خبر کے مطابق تلنگانہ میں تقریبا چارلاکھ ایسے رائے دہندے ہیں جن کی عمر 80برس سے زائد ہے۔سال 2019میں مرکزی الیکشن کمیشن نے مرکزی وزارت قانون وانصاف کو اس بات کی سفارش کی تھی۔اس سہولت کوپہنچانے کیلئے پولنگ اسٹاف رائے دہندوں کے مکان پر پہنچے اور ان کا ووٹ حاصل کیا۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں پہلی مرتبہ انتخابی عہدیداروں نے دوباک ٹاون میں یہ سہولت فراہم کی۔ مجموعی طور پر 239 ضعیف اور معذور افراد نے اپنے گھر پر ہی انتخابی قواعد کے مطابق ووٹ کے حق کا استعمال کیا۔دوباک کی الیکشن آفیسر گریما اگروال کی قیادت میں پولنگ اسٹاف نے مرکز رائے دہی کی طرح گھروں میں خفیہ طور پر ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر
قومی خبریں

حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
قومی خبریں

اے ایم یو کے پیرا میڈیکل کالج کو بی ایس سی کورسیز کی منظوری حاصل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم  کے خلاف عرضی پر سماعت

Next Post
وزیر اعظم ورلڈ کپ دیکھنے چلے گئے لیکن منی پو ر جا نے کا وقت نہیں ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

5 گھنٹے ago
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार