• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ پیپرلیک معاملے میں ااعلیٰ سطحی کمیٹی کا قیام

کمیٹی دومہینے کے اندر وزارت تعلیم کو اپنی رپورٹ پیش کر دیگی

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ پیپرلیک معاملے میں ااعلیٰ سطحی کمیٹی کا قیام

نئی دہلی: نیٹ (یو جی) امتحان کے پیپرلیک اور دھاندلی پر ہو رہی ہنگامہ آرائی کے درمیان مرکزی وزارت تعلیم نے امتحانات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کے لئے ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی امتحانات میں بہتری، ڈیٹا سیکورٹی پروٹوکول میں بہتری اور این ٹی اے کی ساخت پر کام کرے گی۔ کمیٹی کو 2 مہینے کے اندر وزارت تعلیم کو اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اسرو کے سابق چیئرمین ڈاکٹر کے رادھا کرشنن اس اعلیٰ سطحی کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ایمس کے معروف سابق ڈائریکٹر رندیپ گلیریا بھی اس اعلیٰ سطحی کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کی فہرست میں شامل ہیں۔
اس کمیٹی میں حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر بی جے راؤ، آئی آئی ٹی مدراس کے سول انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر ایمیرٹس رام مورتی، پیپل اسٹرانگ کے شریک بانی اور کرمایوگی بھارت کے بورڈ ممبر پنکج بنسل، پروفیسر آئی آئی ٹی دہلی میں طلباء کے امور کے ڈین پروفیسر آدتیہ متل اور وزارت تعلیم کے جوائنٹ سکریٹری گووند جیسوال شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
کعبہ کے کلیدی مالک اور نگراں شیخ صالح الشیبی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

13 منٹس ago
 کیوں آپ کی اسمبلی کی رکنیت رد نہ کی جائے!

ایم ایل سی انتخاب میں ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार