• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جھارکھنڈ میں بی جے پی کے اشتہارکو الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مانا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2024
in قومی خبریں
0
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ

جھارکھنڈ اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہو چکی ہے اور دوسرے مرحلے میں 20 نومبر کو ووٹ ڈالے جانے والے ہیں۔ ایسے میں بی جے پی اور کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیاں اپنی تشہیر کے لیے کئی طرح کے اشتہار پرنٹ، ویڈیو اور آڈیو کے توسط سے جاری کر چکے ہیں۔ لیکن جھارکھنڈ میں بی جے پی کے ایک اشتہار نے الیکشن کمیشن کو کارروائی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ کمیشن نے اشتہار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے فوراً ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔

‘اے بی پی نیوز’ کے مطابق مرکزی الیکشن کمیشن نے کانگریس اور جے ایم ایم کی شکایت پر جھارکھنڈ کے چیف الیکٹورل آفیسر کو کہا ہے کہ وہ ریاستی بی جے پی کی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعہ ‘ایکس’ اور فیس بُک صفحہ پر ڈالے گئے اشتہار پر کارروائی کرتے ہوئے اسے ہٹانے کی ہدایت جاری کریں اور جہاں جہاں بھی یہ اشتہار ہے اسے فوری طور پر ہٹایا جائے۔

دراصل جس اشتہار کو لے کر الیکشن کمیشن میں شکایت کی گئی تھی اس میں کہا گیا تھا ”پورے جھارکھنڈ کا کایا پلٹ کر دیں گے”۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ کانگریس اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی شکایت کو دیکھنے کے بعد پایا گیا کہ شروعاتی طور پر جھارکھنڈ بی جے پی کے ذریعہ جاری کیا گیا یہ اشتہار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
قومی خبریں

آج سے ملک میں نیا انکم ٹیکس قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
Next Post
ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا

ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

1 گھنٹہ ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem