• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

الیکشن کمیشن آئین اور جمہوریت کے کینسر کی طرح کام کر رہا ہے-تیجسوی

دہلی انتخاب ختم ہو چکا ہے، ہر کوئی بہار آ رہا ہے۔ ان لوگوں کو بہار اور یہاں کے لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2025
in بہار
0
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے الیکشن کمیشن کے حوالے سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن آئین اور جمہوریت کے کینسر کی طرح کام کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن بی جے پی کا ’چیئر لیڈر‘ بن چکا ہے۔ اسے جب بہار میں انتخاب کرانا ہے کرائے، ہم لوگ تیار ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بہار کے لوگ اس بار نئی حکومت چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار تھک چکے ہیں، اب وہ ’پکڑؤوا‘ وزیر اعلیٰ ہو چکے ہیں۔ بہار میں کچھ افسران ہیں جو حکومت چلا رہے ہیں، بیوروکریسی اپنے عروج پر ہے۔

تیجسوی یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ بہار دورے پر کہا کہ ’’ہر دن کوئی نہ کوئی آئے گا، دہلی انتخاب ختم ہو چکا ہے، ہر کوئی بہار آ رہا ہے۔ ان لوگوں کو بہار اور یہاں کے لوگوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’پی ایم مودی صرف اقتدار میں بنے رہنے کے لیے آ رہے ہیں۔ انہیں کسی اور چیز سے مطلب نہیں ہے۔ کیا وہ بہار کو کارخانے دینے آ رہے ہیں؟ کیا وہ بہار سے ہجرت کو روکنے آ رہے ہیں؟ وہ صرف اپنے مفاد کے لیے آ رہے ہیں۔‘‘

آر جے ڈی لیڈر نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’’اقتدار پر قابض رہنے کی تکڑم، ڈِیلنگ اور منیجمنٹ کیسے کیا جائے، اس کے لیے بہار آ رہے ہیں۔ کیا یہ مہنگائی، بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے بہار آ رہے ہیں؟‘‘ تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کے عملی سیاست میں آنے کے چرچے پر کہا کہ سیاست میں ان کے آنے کا استقبال ہے۔ نشانت ہمارا بھائی ہے، میں تو چاہوں گا کہ نشانت اپنا گھر بھی بسائیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ ’’شرد یادو کی بنائی پارٹی کو بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ ہائی جَیک کرنا چاہتے ہیں۔‘‘ تیجسوی یادو کے مطابق ان کے والد لالو پرساد یادو وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے بھی زیادہ فِٹ ہیں۔ مذکورہ تمام باتوں کے علاوہ تیجسوی یادو نے نامہ نگاروں کے سامنے لالو یادو کے ذریعہ کی گئی ترقیاتی کاموں کا بھی تذکرہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی
بہار

نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
Next Post
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال

جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

21 گھنٹے ago
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem