• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

زمینی تنازعہ میں بیٹے اور بہو کے ہاتھوں ماں کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2024
in ریاستی خبریں
0
زمینی تنازعہ میں بیٹے اور بہو کے ہاتھوں ماں کا قتل

بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک بیٹے اور بہو نے زمین کے تنازعہ پر اپنی بزرگ ماں کو لاٹھیوں سے پیٹ کر قتل کردیا۔ولیس ذرائع کے مطابق کھرولی گاؤں میں رہنے والی ایک بزرگ خاتون سکھ دیوی بگھیل کل اپنے گھر میں بیٹھی تھی تبھی حصے کی تقسیم پر اس خاتون کی اپنے چھوٹے بیٹے کالی چرن، بہو لیلا دیوی اور پوتے مکیش سے کہا سنی ہوگئی۔
سب نے سکھ دیوی کی لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے بے دردی سے پٹائی کی، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے بزرگ سکھ دیوی کے بڑے بیٹے کلیان کو اطلاع دی۔ ماں کو مردہ دیکھ کر تمام ملزمین موقع سے فرار ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کر کے آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔باراسون تھانہ انچارج کوشلندر سنگھ گرجر نے بتایا کہ بزرگ خاتون سکھ دیوی اپنے بڑے بیٹے کے ساتھ رہتی تھی لیکن دو دن قبل چھوٹا بیٹا کالی چرن زبردستی ماں کو اپنے گھر لے آیا تھا اور حصے کی تقسیم کا مطالبہ کرنے لگا۔ اسی تنازعہ میں ملزمین نے خاتون کی بے دردی سے پٹائی کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز
ریاستی خبریں

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے  پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ
ریاستی خبریں

شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد  گرفتار
ریاستی خبریں

راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
Next Post
ریلائنس جیوڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں پوری دنیا میں سر فہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

19 گھنٹے ago
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार