• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر کے رام بن میں زمین دھنسنے کے باعث لوگ کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو امداد اور معاوضے کی یقین دہانی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2024
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر کے رام بن میں زمین دھنسنے کے باعث لوگ کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں زمین دھنسنے سے درجنوں مکانات تباہ ہو گئے۔ اس کے بعد ہفتے کے روز 350 سے زیادہ لوگوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے اور کھلے مقامات پر رہ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رام بن گول سڑک پر واقع ایک گاؤں میں 30 مکانات مکمل طور پر اور 20 جزوی طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ 10 دیگر میں بڑی دراڑیں پڑ گئیں۔
ان کے گھروں کو تباہ اور نقصان پہنچانے کے بعد یہ خاندان اب کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔ حکام ان 350 افراد کو خیمے، پینے کے پانی کی سہولیات، صحت کی دیکھ بھال، بیت الخلا، بستر وغیرہ فراہم کر رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا، ’’میں ذاتی طور پر صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ زمین کے دھنسنے کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔‘‘انہوں نے متاثرہ خاندانوں کی بحالی، امداد اور معاوضے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رام بن کے ڈی سی بصیر الحق چودھری نے کہا کہ بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ رام بن گول روڈ پر گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
اجمیرمیں مسجد کے امام کا پیٹ پیٹ کر قتل

اجمیرمیں مسجد کے امام کا پیٹ پیٹ کر قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

6 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार