• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مہا گٹھ بندھن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم

آر جے ڈی کو26،کانگریس کو 9 اور بایاں محاذکو 5 سیٹیں ملیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2024
in بہار
0
مہا گٹھ بندھن کے درمیان سیٹوں کی تقسیم

پٹنہ: لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر جمعہ کو بہار میں مہا گٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کر لی گئی ہے۔ اس الیکشن میں آر جے ڈی 26، کانگریس 9 اور بائیں بازو کی جماعتیں 5 سیٹوں پر مقابلہ کریں گی۔مہا گٹھ بندھن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کرتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر عبدالباری صدیقی نے کہا کہ آر جے ڈی 26 سیٹوں پر، کانگریس 9 پر اور بائیں بازو کی پارٹیاں 5 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔انہوں نے کہا کہ بیگوسرائے سیٹ سی پی آئی کے کھاتے میں ، جبکہ سی پی ایم کے کھاتے میں کھگڑیا سیٹ گئی ہے۔ سی پی آئی (ایم ایل) آرہ ، کاراکاٹ اور نالندہ سیٹوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔
وہیں، آر جے ڈی گیا، نوادہ، جہان آباد، اورنگ آباد، بکسر، پاٹلی پترا، مونگیر، جموئی، بانکا، والمیکی نگر، مشرقی چمپارن، شیوہر، سیتامڑھی، ویشالی، سارن، سیوان، گوپال گنج، اجیار پور، دربھنگہ، مدھوبنی، جھانجھر میں گئی۔ سپول، مدھے پورہ، پورنیہ، ارریہ اور حاجی پور سیٹیں گئی ہیں۔کانگریس کے کھاتے میں کشن گنج، کٹیہار، بھاگلپور، مظفر پور، سمستی پور، مغربی چمپارن، پٹنہ صاحب، ساسارام اور مہاراج گنج سیٹیں گئی ہیں۔قابل ذکر ہے کہ بہار میں لوک سبھا کی 40 نشستوں کے لئے انتخابات 7 مراحل میں ہوں گے جن کی تاریخیں 19 اپریل، 26 اپریل، 7 مئی، 13 مئی، 20 مئی، 25 مئی اور یکم جون ہے۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
عباس انصاری کی پیرول ضمانت کی درخواست پرنہیں ہوئی سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

7 گھنٹے ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार