• Home
جمعرات, جون 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2024
in قومی خبریں
0
بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت

نئی دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے چیف سکریٹری نریش کمار کو مشرقی دہلی کے وویک وہار میں بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ایل جی سکسینہ نے کل ایکس پر کہا کہ انہوں نے چیف سکریٹری کو دہلی کے بچوں کے اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر آف پولیس کو بھی تمام سہولیات کو یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ایل جی نے کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے افراد سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور سب کو ریلیف کا یقین دلاتے ہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں گےکہ مجرموں کو سزا دی جائے۔واضح رہے کہ مشرقی دہلی کے وویک وہار میں واقع ایک اسپتال میں سنیچر کی رات آگ لگنے کے بعد وہاں سے 12 نوزائیدہ بچوں کو باہر نکالا گیا، جس میں چھ کی موت ہوگئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ
قومی خبریں

بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2025
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا

پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاری جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2025
15 جون کو ہونے والانیٹ-پی جی امتحان ملتوی
قومی خبریں

15 جون کو ہونے والانیٹ-پی جی امتحان ملتوی

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2025
دہلی ہائی کورٹ نےمسلم مہاپنچایت کی اجازت نہیں دی
قومی خبریں

کورونا کے بڑھتے معاملوں پر دہلی ہائی کورٹ کو تشویش

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

بارہ بنکی میں ٹرک سے ٹکرا کر کار کے پرخچے اڑے، 4 کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
Next Post
پنڈت نہرو کی برسی پر سونیا، کھڑگے، راہل کا خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

جھارکھنڈ میں گِگ ورکرز کے لیےنئے قانون کا مسود ہ منظور

7 گھنٹے ago
بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

بھگونت مان نے ’ہر گھر سندور‘ معاملہ پر بی جے کو بنایانشانہ

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार