• Home
جمعرات, اکتوبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

غازی آباد سے اب پٹنہ کے لیے سیدھی فلائٹ دستیاب

180 سیٹ والا یہ طیارہ یکم مئی سےروزانہ ہنڈن سے پٹنہ اور پٹنہ سے ہنڈن کے لیے اڑان بھرے گا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2025
in قومی خبریں
0
غازی آباد  سے اب پٹنہ کے لیے  سیدھی فلائٹ دستیاب

غازی آباد:غازی آباد کے ہنڈن ایئر پورٹ سے اب پٹنہ کے لیے بھی فلائٹ دستیاب ہوگی۔ یکم مئی سے اس کی شروعات ہونے والی ہے۔ ایئر انڈیا ایکسپریس کو اڑان کی اجازت مل گئی ہے۔ 180 سیٹ والا یہ طیارہ روزانہ ہنڈن سے پٹنہ اور پٹنہ سے ہنڈن کے لیے اڑان بھرے گا۔ اس کی شروعات ہونے سے این سی آر میں رہنے والے بہار کے لوگوں کو کافی سہولت ہو جائے گی۔

ہنڈن ایئرپورٹ سے کمرشیل اڑانوں پر لگی روک ہٹنے کے بعد کنکٹیویٹی لگاتار بڑھ رہی ہے۔ مارچ میں 7 شہروں کے لیے نئی اڑانیں شروع ہوئی تھیں اور اب یکم مئی سے پٹنہ کے لیے بھی سیدھی اڑان ملے گی۔ ہنڈن ایئر پورٹ سے جڑنے والا پٹنہ 13 واں شہر ہوگا۔ کمپنی نے پٹنہ کی اڑان کی بکنگ بھی شروع کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شروعات میں کچھ چھوٹ بھی دی جا رہی ہے۔

ٹکٹ کی قیمت 4 ہزار روپے سے شروع ہو رہی ہے، جو وندے بھارت ٹرین کی ایگزیکٹیو چیئر کار کے کرایے سے بھی کم ہے۔ پٹنہ سے صبح طیارہ 11:50 بجے اڑان بھرے گا اور دوپہر میں 1:40 بجے ہنڈن پہنچے گا۔ ہنڈن سے دوپہر 2:25 بجے اڑان شروع ہوگی اور شام 4:10  بجے اڑان پٹنہ پہنچے گی۔ہنڈن ایئرپورٹ کے ڈائرکٹر امیش یادو کا کہنا ہے کہ کمپنی نے بکنگ شروع کر دی ہے۔ اس اڑان کے شروع ہونے سے غازی آباد کے ساتھ نوئیڈا، میرٹھ اور ہاپڑ میں رہنے والے لوگوں کو پٹنہ جانے-آنے میں بڑی سہولت ہو جائے گی۔

بتایا جاتا ہے کہ ہنڈن ایئر پورٹ سے جلد ہی اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سمیت 4  اور شہروں کے لیے بھی اڑان سروس شروع ہوگی۔ رکن پارلیمنٹ اتل گرگ کا کہنا ہے کہ پٹنہ کے لیے اڑان خدمات شروع ہونے سے بہار کے رہنے والے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ اب غازی آباد کے ساتھ این سی آر میں رہنے والے لوگ دو گھنٹے سے کم وقت میں ہی بہار تک پہنچ سکیں گے۔ ہنڈن ایئئر پورٹ پہنچنے میں غازی آباد، نوئیڈا اور میرٹھ سے دہلی ایئر پورٹ جانے میں لگنے والے وقت سے بھی آدھا بھی نہیں لگے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر
قومی خبریں

اکھلیش کے ساتھ یوگی کے وزیر کی تصویر منظر عام پر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج
قومی خبریں

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

Next Post
راجستھان کی راجدھانی جئے پور میں دردناک سڑک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

2 گھنٹے ago
بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार