• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

اپنی گورننگ باڈی کی میٹنگ کے بعد کہا:ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے اور متوفی کو انصاف نہیں ملا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2024
in قومی خبریں
0
سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

کولکاتا: مغربی بنگال کے آر جی کر اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں نے پیر کی شام کہا کہ وہ منگل کی شام 5 بجے تک کام پر واپس آنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود کام نہیں کریں گے۔احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے ریاستی صحت کے سکریٹری اور طبی تعلیم کے ڈائریکٹر (ڈی ایچ ای) کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ منگل کی سہ پہر سالٹ لیک میں واقع محکمہ صحت کے ہیڈکوارٹر تک مارچ کریں گے۔احتجاج کرنے والے ایک ڈاکٹر نے اپنی گورننگ باڈی کی میٹنگ کے بعد کہا، ’’ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے اور متوفی کو انصاف نہیں ملا۔ ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اور کام پر واپس نہیں لوٹیں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ سکریٹری صحت اور ڈی ایچ ای مستعفی ہو جائیں۔ ہم کل سہ پہر سواستھیا بھون تک مارچ کریں گے۔
خیال رہ کہ جونیئر ڈاکٹر پچھلے ایک ماہ سے کام پر واپس نہیں آئے ہیں۔ اس سے قبل، ڈاکٹروں کو فوری طور پر کام پر واپس آنے کی ہدایت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا، ’’فرض کی قیمت پر احتجاج نہیں کیا جا سکتا۔‘‘چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو منگل کی شام 5 بجے تک کام پر واپس آنے کی ہدایت دی اور انہیں یقین دلایا کہ اگر وہ کام پر واپس آتے ہیں تو ان کے خلاف کوئی منفی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
مایاوتی نے  ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ دوہرایا

محفوظ زمرے کے امیدواروں کو ان کا آئینی حق ملنا چاہیے- مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

4 گھنٹے ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार