• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وقف بورڈ (ترمیمی) بل :جے پی سی کی مدت کار میں توسیع کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2024
in قومی خبریں
0
سجادہ نشین کونسل کی جانب سے وقف بل کی حمایت

’وقف بورڈ (ترمیمی) بل 2024‘ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو جلد ہی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنی ہے۔ لیکن آج جب پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا تو اس سے قبل جے پی سی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کر کمیٹی کی مدت کار میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے ہے۔اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے اوم برلا سے ملاقات کر انھیں تحریری شکل میں ایک درخواست پیش کی جس میں جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی مدت کار بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کر جانکاری دی ہے۔ اسدالدین اویسی کے مطابق اسپیکر اوم برلا نے بھروسہ دلایا ہے کہ ان کی درخواست پر وہ مثبت طریقے سے غور و خوض کریں گے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو اپوزیشن اراکین نے جو تحریری درخواست پیش کی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ ’’ہم آپ سے گزارش کرنے کے لیے لکھ رہے ہیں کہ وقف بل پر جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کی مدت کار مناسب وقت کے لیے بڑھائی جائے۔ یہ توجہ دی جانی چاہیے کہ کمیٹی نے 22 اگست کو اپنی پہلی میٹنگ کی تھی اور تب سے 25 میٹنگیں ہو چکی ہیں، جہاں غیر متعلق تنظیموں کی طرف سے بھی پریزنٹیشن پیش کیے گئے۔ بہار، اتر پردیش اور دہلی کی ریاستی حکومتوں کو اب بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہے۔ کچھ دیگر متعلقین اب بھی کمیٹی کے سامنے اپنے نظریات رکھنے کے لیے وقت مانگ رہے ہیں۔‘‘

یہ بھی پڑھیں : ’وقف ترمیمی بل کی حمایت مسلمانوں سے غداری!‘ جمعیۃ کی پٹنہ کانفرنس میں ارشد مدنی کا آندھرا اور بہار حکومت کو سخت انتباہ
تحریری درخواست میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ وقف ترمیمی بل ایک وسیع قانون ہے، جس میں موجودہ قوانین میں کئی بڑی تبدیلیوں کو شامل کیا کیا گیا ہے۔ یہ تبدیلیاں ہندوستان کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو متاثر کریں گی۔ اس لیے غور و خوض کے لیے تین ماہ کی مدت کارناکافی مانی جاتی ہے اور اس کے نتیجہ میں غیر مناسب سفارشات سامنے آ سکتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
ارکان پارلیمنٹ کی معطلی جمہوریت کے لئے خطرناک: جماعت اسلامی ہند

سنبھل پولیس فائرنگ، سماج میں بڑھتی عدم رواداری کی مثال : جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

4 گھنٹے ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem