• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندو فریق کےذریعے گیانواپی مسجد کی باقی ماندہ جگہ کے سروے کا مطالبہ

بنیادی کیس کی اگلی سماعت 19 اکتوبر کو ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2024
in قومی خبریں
0
گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ کے لیے اے ایس آئی نےمزید 15دن مانگے

وارانسی: گیانواپی کے بنیادی کیس کی سماعت بدھ کو سول جج سینئر ڈیویژن فاسٹ ٹریک کورٹ میں ہوئی۔ اس دوران ہندو فریق نے عدالت میں اپنے دلائل پیش کیے اور اے ایس آئی سے گیانواپی مسجد کی باقی ماندہ جگہ کے سروے کا مطالبہ کیا۔
ہندو فریق کے وکیل مدن موہن نے آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گیانواپی کے حوالے سے ایک کیس 1991 سے چل رہا ہے۔ اس معاملے میں اے ایس آئی سروے کا حکم 18 اپریل 2021 کو دیا گیا تھا۔ لیکن، اس کے بعد پانچ خواتین نے علیحدہ مقدمہ درج کرایا، جو کہ ذاتی جھگڑا ہے۔ ساتھ ہی 1991 کا معاملہ مفاد عامہ کی عرضی کا ہے۔ اسی میں مطالبہ کیا گیا کہ گیانواپی کے لیے کیا گیا سروے نامکمل ہے اور اس کا مکمل سروے کرایا جائے۔
مدن موہن نے مزید کہا، ’’آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی خاصیت کھدائی کرنا ہے، اس لیے گیانواپی مسجد کے مرکزی گنبد تک جا کر شیولنگ کا پتہ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاکہ اے ایس آئی سروے کو مکمل کیا جا سکے۔ اسی بنیاد پر ہندو فریق نے عدالت میں اپنا موقف پیش کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

8 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार