• Home
منگل, نومبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وائناڈ کے لیے ریلیف پیکیج کا مطالبہ

پرینکا گاندھی اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ میں احتجاج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2024
in قومی خبریں
0
وائناڈ کے لیے ریلیف پیکیج کا مطالبہ

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کیرالہ کے کئی اراکینِ پارلیمنٹ نے ہفتے کو پارلیمنٹ کے احاطے میں وائناڈ میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ پرینکا گاندھی اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے ‘مکر دوار’ کے قریب جمع ہو کر ’وائناڈ کے ساتھ بھیدبھاؤ بند کرو‘ کے نعرے لگائے۔

وائناڈ سے لوک سبھا کی ممبر پرینکا گاندھی نے کہا کہ مرکزی حکومت وائناڈ کو خصوصی پیکیج دینے سے انکار کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے درخواست کی اور وزیراعظم کو بھی خط لکھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح ہماچل پردیش میں بھی بڑی تباہی ہوئی ہے اور وہاں کے لئے بھی مرکزی حکومت سے مدد مانگی جا رہی ہے۔

پرینکا گاندھی نے مرکز پر الزام لگایا کہ سیاسی وجوہات کی بنا پر متاثرین کو ان کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہندوستان کے تمام شہری مساوی سلوک کے مستحق ہیں اور قدرتی آفات کے معاملے میں کسی قسم کا امتیاز نہیں ہونا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت
قومی خبریں

کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
Next Post
منی پور میں تصادم، پولیس کو آنسوگیس کے گولے چھوڑنےپڑے،17زخمی

منی پور میں بہار کے 2 مزدورسمیت3 افراد کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

3 گھنٹے ago
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार