• Home
جمعہ, نومبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریاستی حکومت کی اجازت نہ ملنے کے باوجود دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ مالیوال منی پور کے لیے روانہ

ریاستی حکومت نے دورہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا تھا ، کیونکہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in قومی خبریں
0
ریاستی حکومت کی  اجازت نہ ملنے کے باوجود دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ مالیوال منی پور کے لیے روانہ

نئی دہلی: دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال منی پور روانہ ہو گئی ہیں۔ تاہم ریاستی حکومت نے ان کے دورے کی اجازت نہیں دی ہے۔ قبل ازیں، سواتی مالیوال نے ریاستی حکومت کو خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے کہا ’’میں نے منی پور حکومت کو لکھا ہے کہ میں ریاست کا دورہ کرنا چاہتی ہوں اور جنسی زیادتی کی متاثرین سے ملنا چاہتی ہوں۔ مجھے منی پور کی حکومت کی طرف سے ایک خط موصول ہوا ہے، جس میں ریاستی حکومت نے مجھے اپنا دورہ ملتوی کرنے کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن نے کہا ’’میں صرف متاثرین کی مدد کے لیے منی پور جانا چاہتی ہوں۔ میں ریاستی حکومت سے اپیل کر رہا ہوں کہ مجھے منی پور جانے کی اجازت دی جائے اور ان ریلیف کیمپوں میں میرے سفر کا انتظام کیا جائے جہاں یہ متاثرین قیام پذیر ہیں۔

منی پور روانگی سے قبل سواتی مالیوال نے کہا کہ انہوں نے منی پور جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ ریاستی حکومت سے اپیل کر رہی ہوں کہ وہ انہیں نہ روکے بلکہ ایسے انتظامات کرے کہ وہ جنسی زیادتی کے شکار افراد سے مل سکیں تاکہ ان کی ہر ممکن مدد ہو سکے۔

خیال رہے کہ منی پور میں جاری تشدد میں اب تک 150 سے زیادہ لوگ اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور کئی لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کی سڑک پر برہنہ ہو کر پریڈ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی تھی۔ خواتین کو برہنہ گھومنے اور گینگ ریپ کرنے کے معاملے میں پولیس اب تک 6 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب
قومی خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام
قومی خبریں

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
Next Post
ہند-پاک   میچ: احمد آباد میں ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ 50 ہزار تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

6 گھنٹے ago
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार