• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دیوالی کے موقع پر 200 سے زائد خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

40 ٹرینوں کا انتظام ممبئی ڈویژن کے ذریعہ کیا جائے گا جس میں 22 ٹرینیں خصوصی طور پر یوپی، بہار، مغربی بنگال تک جائیں گی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2024
in قومی خبریں
0
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

مغربی ریلوے نے دیوالی اور چھٹھ کے موقع پر 200 سے زائد خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔اس تعلق سے ریلوے نے کہا ہے کہ منگل (29 اکتوبر) کو 120 سے زائد ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ان میں سے تقریباً 40 ٹرینوں کا انتظام ممبئی ڈویژن کے ذریعہ کیا جائے گا جس میں 22 ٹرینیں خصوصی طور سے اتر پردیش، بہار، مغربی بنگال اور اوڈیشہ کی مقبول منزلوں تک جائیں گی۔ اس سلسلے میں وزارت ریل نے منگل کو چلائی جانے والی فیسٹیول اسپیشل ٹرینوں کی فہرست بھی سوشل میڈیا سائٹ ‘ایکس’ پر شیئر کی ہے۔
وہیں وسط مشرقی ریلوے کے سی پی آر او سرسوتی چندر نے بتایا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے دوران مسافروں کی اضافی بھیڑ کے پیش نظر ان کی سہولت کے لیے ریلوے کے ذریعہ کئی خصوصی ٹرینوں کو چلایا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں 4 جوڑی اسپیشل ٹرینوں کی آمد و رفت کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ مسافروں کو کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس سلسلے میں گونا، ساگر کٹنی، پریاگ راج چِھوکی، پنڈت دین دیال اپادھیائے جنکشن کے راستے کوٹا اور داناپور کے درمیان گاڑی نمبر 09803/09804 کوٹا-داناپور-کوٹا اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہے۔
سلی گوڑی، کشن گنج، کٹیہار، مکامہ کے راستے نیو جلپائی گوڑی اور پٹنہ جنکشن کے درمیان گاڑی نمبر 05739/05740 پٹنہ-نیوجلپائی گوڑی-پٹنہ اسپیشل ٹرینوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ پورنیہ، بن منکھی، جانکی نگر، مرلی گنج کے راستے کٹیہار اور دورم مدھے پورہ کے درمیان گاڑی نمبر 07541/07542 کٹیہار-دورم مدھے پورہ-کٹیہار اسپیشل ٹرین چلائی جائے گی جبکہ نوگچھیا، مانسی، کھگڑیا، برونی، شاہ پور پٹوری، حاجی پور، سونپور کے راستے کٹیہار اور چھپرہ کے درمیان گاڑی نمبر 05744/05743 کٹیہار-چھپرہ-کٹیہار اسپیشل ٹرین مسافروں کی سہولت کے لیے چلائی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
تہواروں کے پیش نظر یوپی کے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

حراست میں موہت پانڈے کی موت پر یوپی پولیس سوالوں کے گھیرے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

21 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem