• Home
ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گیانواپی میں اے ایس آئی سروے پر فیصلہ 3اگست کو

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر سماعت مکمل،فیصلہ آنے تک سروے پر روک برقرار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2023
in قومی خبریں
0
گیانواپی میں اے ایس آئی سروے پر فیصلہ 3اگست کو

وارانسی:گیانواپی مسجد احاطہمیں سروے کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت مکمل ہو گئی۔ عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔ فیصلہ آنے تک اے ایس آئی سروے پر لگی روک کو برقرار رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یعنی سروے پر روک کا عبوری حکم اب 3 اگست تک اثرانداز رہے گا۔
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ہندو فریق کے وکیل وشنو جین نے کہا کہ 3 اگست تک فیصلہ محفوظ ہے، تب تک سروے پر اسٹے جاری رہے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اے ایس آئی نے یقین دلایا ہے کہ سروے کے دوران عمارت کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچے گا، اس لیے فیصلہ سروے کے حق میں آنے کی امید ہے۔
آج ہوئی سماعت کے دوران ہندو فریق کے وکیل نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ محمود غزنوی سے لے کر کئی بار ہندوستان کے مندروں کو توڑا گیا۔ گیانواپی بھی پہلے مندر ہی تھا اور آزادی کے بعد سبھی کو عبادت کا اختیار حاصل ہوا۔ اس دلیل پر جج نے کہا کہ مندر کو توڑا گیا تو وہاں ابھی (کاشی وشوناتھ) مندر کیسے موجود ہے۔ جواب میں وشنو جین نے کہا کہ اسے اہلیابائی ہولکر نے بنوایا ہے۔ اورنگ زیب نے مندر توڑنے کے بعد مسجد کی جب تعمیر شروع کرائی تھی تو کام مکمل نہیں ہو سکا تھا۔ یہ صرف موجودہ ڈھانچہ ہے، یہاں آج بھی وشویشور وراجمان ہیں اور صدیوں سے پوجا ہو رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع
قومی خبریں

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!
قومی خبریں

ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
صرف جوائنٹ سکریٹری یا سینئر افسر کو ہوگا پوسٹ ہٹانے کا اختیار

ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت

اکتوبر 23, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے سے زیادہ کی کمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2025
دہلی پولیس اور بہار پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 4 بدنام زمانہ بد معاش ہلاک

Next Post
سپریم کورٹ نے سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

13 گھنٹے ago
ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार