• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر

معاملے کی مزید تحقیق کی مانگ اور ایک کوچ کے کال ڈٹیل ریکارڈ کو پیش کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت خارج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 26, 2024
in قومی خبریں
0
برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر

نئی دہلی : بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کودہلی کے راؤز ایونیو کورٹ سے زبردست مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ عدالت نے خاتون پہلوانوں کی جانب سے دائر جنسی ہراسانی کے معاملے میں مزید تحقیق کی مانگ اور ایک کوچ کے کال ڈٹیل ریکارڈ کو پیش کرنے کا مطالبہ کرنے والی ان کی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ برج بھوشن شرن سنگھ نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ حادثے والے دن وہ ملک میں نہیں تھے۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مجسٹریٹ پرینکا راجپوت نے اس معاملے میں برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ برج بھوشن سنگھ نے ایک شکایت کنندہ کے اس الزام پر کہ اسے ڈبلیو ایف آئی دفتر میں ہراساں کیا گیا ہے، عرضداشت داخل کرتے ہوئے اس کی مزید تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اپنی عرضداشت میں انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ جس دن یہ واقعہ ہوا تھا اس دن وہ ملک میں نہیں تھے اور اس کے ثبوت کے طور پر انہوں نے اپنا پاسپورٹ پیش کیا تھا۔
رج بھوشن شرن سنگھ کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ دہلی پولیس نے شکایت کنندہ کے ساتھ آنے والے کوچ کے کال ڈٹیل ریکارڈ (سی ڈی آر) پر بھروسہ کیا اور کہا کہ وہ 7 ستمبر 2022 کو ڈبلیو ایف آئی کے دفتر گئے تھے، جہاں ان کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی گئی تھی۔ حالانکہ وکیل نے یہ بھی کہا کہ پولیس نے سی ڈی آر کو ریکارڈ پر نہیں رکھا ہے۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس نے 15 جون 2023 کو 6 بار کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دفعہ 354 (عورتوں کے وقار کو مجروح کرنے کے ارادے سے کسی طرح کے طاقت کا استعمال)، 354 اے (جنسی طور پر ہراساں کرنا)، 354 ڈی (پیچھا کرنا) کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی۔ پولیس نے اس معاملے میں ڈبلیو ایف آئی کے معطل اسسٹنٹ سکریٹری ونود تومر کو بھی ملزم بنایا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

Next Post
لوک سبھا انتخاب کےدوسرے مرحلےکی ووٹنگ کا عمل مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

6 گھنٹے ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार